1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ خاموش کیوں ہیں

Discussion in 'گپ شپ' started by حسن رضا, Oct 26, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہمارے آنے سے یہ خاموشی سی کیوں چھا گئی ہے محفل میں ؟
     
  2. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ کا حکم سر آنکھوں‌پر سانا صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔
    کچھ تو مل جائے لب شیریں‌سے
    زہر کھانے کی اجازت ہی سہی
     
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں ابھی ابھی آئی ہوں اسلیئے سوچ رہی ہوں پہلے کیا بولوں
     
  4. سید کامران غنی
    Offline

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آخر ہر بار مجھ سے یہ کیوں پوچھا جاتا ہے کہ میں خاموش کیوں ہوں ؟

    بھئی میں خاموش ہوں کیونکہ میں‌بھولا بھالا اور خاموش طبع ہوں ۔ بس !!!
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کدی تے ہس بول وے ،
    واقعی آپ بہت بھولے بھالے ہوں ، ارے یہ یہ لڑی اپنے ہر خاموش کو نام لیکر خود مخاطب کرتی ہے ،
     
  7. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں تو خاموش نہیں ہوں:horse::horse:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    جی ہاں ، آپ کے کاٹھی کے گھوڑے کی ٹک ٹک کی آواز آرہی ہے ، اور تلوار کی سائیں سائیں بھی سنائی دے رہی ہے ۔
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خاموشی کی وجہ غصہ تھی جو آب قتم
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کیا میں اب کان پکڑ لوں ؟:176:
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    جو چاہے کرے مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو:a155:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :a12: ،
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں بہت شرمیلی ہوں اس لئے خاموش ہوں:113:
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں
    کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے؟
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    باہی دو آُ پکا کیا مدعا ہے
     
  16. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں کیوں خاموش ہوں ، میری مرضی تہانوں کی
    ہاہا
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ایویں ای
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خاموشی کی وجہ نیند ہے جو بہت ارہی ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہتھوڑی پیش کروں
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہتھوڑی کس لئے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کسی کے سر میں ماریں شور ہوگا نیند دور ہوگی
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    نیند کے وقت شور نہیں کرتے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کوئی چیخ و پکار کی اجازت ہے
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کافی ہو گئی چیخ و پکار اب آرام
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہماری قسمت میں کہاں
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اےسے تو ناکہیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اچھا نہیں کہتے اب خوش
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہاں بھائی ہر انسان کو اپنے حصہ کی چیز زرور ملتی ہے جتنا اللہ نے اس کے نسیب میں لکھا ہے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    سچ کہا مگر ہمارا کچھ نصیب ہمارے وزیر اور بجلی والے کھاگئے ہیں
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    ہر ملک میں اسطرح کے وزیر ہو تے ہیں برداشت کرنا پڑتا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page