1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Who will change the current situation of PAKISTAN

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از فرح ناز, ‏22 جولائی 2010۔

  1. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    اس ویڈیو سے اآپ کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں کیا وہ دوبارہ سیاست میں اآئیں گے ؟؟؟؟
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    ہاں اتحاد امت کے بارے میں جب بھی میں انٹرنیٹ سرچ کیا تو مجھے طاہر القادری نام ہی نظر آٰیا یہ واقعی انکا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے کیونکہ ان کے ساتھ میں نے ہر عالم دین کو اور ہر سیاسی لیڈر کو خوشگوار موڈ میں اور مثبت انداز میں دیکھا ہے جیسے مولانا طارق جمیل صاحب اور یہ واقعی بہت بڑی بات ہے کیونکہ برصغیر کے اس قطعہ میں فرقوں کی بھر مار ہے ان میں دین اسلام پر بات کرنا اور اللہ ور اسکے رسول کی حقیقی بات کرنا واقعی گریٹ گریٹ گریٹ!!!!!
    مگر اآپ نے بتایا نہیں کہ کیا وہ سیاست میں دوبارہ اآرہے ہیں؟؟؟؟یا نہیں
    مولانا طارق جمیل صاحب والا حوالہ درج ذیل ہے
    http://www.youtube.com/watch?v=V3RrBp29-IQ

    جواب ضرور دئیجیے گا پلیز آگر آپ کے پاس نہ ہو تو کسی سے پتا کر کے بتا دیں؟؟؟؟؟
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    فرح اس زبردست شئیرنگ کے لیے بے حد شکریہ آپکا ۔ خوش رہیں
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں؟؟؟
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    ایک سوال کا جواب مانگا تھا جناب؟؟؟
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    کچھ تو بتائے جنابہ جی ایسی بھی کیا گستاخی کر بیٹھے ہم
     
  8. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    انتہائی معذرت کیساتھ کہنا چاہتی ہوں۔میں نے اسے اردو ادب میں اس لئے شیئر کیا تھا تاکہ اس پر بحث نہ ہو سکے۔مگر پتہ نہیں لوگ کیوں پھر وہی کام کرتے ہیں جسکا ڈر ہوتا ہے برائے مہربانی آپ اس بحث میں نہ ہی پڑیں تو بہتری ہے۔کیونکہ یہاں تقریبا آتا ہی اسی کام کے لئے ہے کہ کسی کو غلط کہیں کسی کے بارے الٹی سیدھی باتیں کریں۔طاہر القادری صاحب سیاست میں آنا چاہتے ہیں یا نہیں یہ مجھے معلوم نہیں مجھے اتنا معلوم ہیں وہ بےسہارہ کو سہارہ دینے آئے ہیں۔آپ اُنکو سنیں تو آپ کو کچھ علم ہو۔وہ تو پہلے ہی پشتا رہے ہیں کہ انہوں نے سیاست میں کیوں وقت ضائع کیا۔شکریہ،،،،،،،،
     
  9. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    جمیل اختر صاحب۔آپ کا شکریہ،،،،،
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    محترمہ فرح ناز صاحبہ آپ کا برقی نامہ پڑھا مجھے افسوس ہے کہ آ پ کو نا گوار گزرا مگر مجھے بھی افسوس ہے کہ آپ نے جواب میں اتنی تلخی رکھی اور میرے سوال کے جواب کے ساتھ اتنی لمبی وضاحت فرمائی میرا مقصد آپ کا دل دکھانا نہ تھا اختلاف رائے میرا حق ہے اگر میں نے اپنے حق کو مخالفانہ روش کے طور پر استعمال کیا ہے تو میں قصور وار ہوں لیکن اگر میں نے ایسا نہیں کیا تو آپ کا اتنے غصے میں میں جواب دیناسرا سر فضول ہے برائے مہربانی اپنے طاہر القدری صاحب کا یہ کلپ دیکھ لین جس سے میری سوچ کو کافی مثبت راھ نمائی ملی اور مجھے اپنی ذات کو سنو/ رنے کا بھر پور موقع ملا[
    http://www.youtube.com/watch?v=B7RVtwzzO5I&feature=player_embedded


    ضرور دیکھیے گا
     
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے پرستاروں، اعتدال پسند مسمانوں اور تمام انسانیت کے لئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پیغام خاص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جب دین اور سیاست دونوں باہم متعارض ہو جائیں اور دونوں ایک دوسرے کے متوازی رکھ پر آ جائیں تو سیاست کو چھوڑ دیا جائے اور دین کو بچا لیا جائے گا کیونکہ سیاست ساری کی ساری دین میں ہے لیکن سارا دین صرف سیاست میں نہیں اور اسکی عملی مثال دور حاضر کے عظیم فلاسفر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے دی ہے اور یہ اتنا بڑا اور یادگار کارنامہ ہے جو رہتی صدیوں تک بھلایا نہ جائے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احقر العباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایم اے رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    اسلام کے زبدہ اور اصل روح کو بچا رکھنے میں ڈاکٹر صاحب کی شخصیت غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے
     
  13. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    ڈاکٹر صاحب نے اتنا علمی تحقیقی مجددانہ تفکرو تخیل پر مبنی پر امن کام کیا ہے کہ پاکستانیوں کی آنے والی 370 نسلیں ان کی مقروض ہیں جس طرح یہ قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور حکیم سعید واصف علی واصف اشفاق احمد اور بانو قدسیہ جیسی ہستیوں کی مدبرانہ صلاحتیوں کی مقروض ہےبالکل اسی طرح منجانب احقر العباد ایم اے رضا
     
  14. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    ایم اے رضا صاحب۔آپ کا شکریہ،،،،،
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    آپ کے اگلے آرٹیکل کا شدت سے انتظار رہے گا فرح جی ۔ خوش رہیں
     
  16. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    انشااللہ تلاش جاری ہے۔شکریہ،،،،،
     
  17. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    پاکستان کی سطح پر واقعی یک بہت بڑا منصوبہ ہے اللہ رسول اس کو مکمل کرنے میں خصوصی تعاون اور شفقت فرمائیں امین ڈاکٹرطاہر القادری صاحب آپ واقعی خادم امت و انسانیت ہیں

    فرح ناز صاحبہ بہت بہت شکریہ آپکی اگلی شئیرنگ کا انتظاررہے گا
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    فرح جی بہت ہی خوبصورت شیئرنگ کی ہے ماشاءاللہ :222:

    جزاک اللہ خیر :flor:
     
  20. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    بہت خوب فرح جی ، ماشاء اللہ
     
  22. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    ایم اے رضا صاحب۔حسن رضا صاحب۔جمیل اختر صاحب۔آپ کا شکریہ،،،،،
     
  23. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    مجھے کچھ عرض کرنا ہے لیکن اس خوف سے نہیں کرتا کہ کوئی ناراض ہو جائے گا۔
     
  24. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    عرض بھی اور خوف بھی معاملہ کچھ سمجھ میں نہیں آیا،،،،،،
     
  25. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    فرح جی کوئی نئی ریسرچ سامنے لائے نا
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    محترمہ فرح ناز صاحبہ آپ کے لئے اور اپکی لڑی کے عین مطابق




    بھئی فتوے مت لگا دینا یہ پیغام میں نے یو ٹیوب پر دیکھا مجھے یہ بات بہت اچھی لگی اور یہ محترمہ فرح ناز صاحبہ کی لڑی کا مجھے ایک حصہ محسوس ہوا تو میں نے انکو گفٹ کرنا چاہا تو ان کے سلسلے میں اپلوڈ کر لیا
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    محترم فرح ناز صاحبہ آپکے لئے ایک اور گفٹ








    اتحاد امت کی عملی اور سب سے بہترین مثال مجھے اس سے بہتر مثال نظر نہیں آئی
     
  28. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    محترمہ فرح ناز صاحبہ اگر کوئی ایسی چیز اپلوڈ ہو جائے جو آپکی لڑی کے موضوع کے خلاف ہو یا اس سے آپکی لڑی کے حسن میں کمی واقع ہو تو پلیزپلیزپلیز بتا دیجیے گا تا کہ تصحیح ہو جائے
     
  29. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: پاکستان کا مقدر کون تبدیل کرے گا ؟

    لیکن اگر آغوش پراجیکٹ مکمل ہوگیا اور 500 غریب و یتیم بچوں کو ایک آمجگاہ میسر آبھی گئی تو کیا پاکستان سے غریب و یتیم بچے ختم ہوجائیں گے ؟ کیا پاکستان کی غربت کا مسئلہ حل ہوجائے گا ؟
    ایسے آغوش تو شاید سینکڑوں اور ہزاروں بنوانے کی ضرورت ہے جہاں غریب و یتیم و مسکین بچے باعزت زندگی گذارنے کا طریقہ سیکھتے ہوئے اعلی تعلیم و تربیت حاصل کرکے اچھے پاکستانی بن سکیں۔
     
  30. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: Who will change the current situation of PAKISTAN

    محترم وسیم صاحب آپکے جذبات اپنی جگہ شائد ٹھیک ہوں مگر جھگڑا یہ نہیں ہوتا کہیں پر بھی کہ بلی کے گلے میں گھنٹی بند نہیں سکتی جھگڑا یہ رہتا ہے کہ باندھے گا کون ہماری قوم کی صورتحال اس حد تک مخدوش ہے کہ حکیم سعید ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،ڈاکٹر ثمر مبارک مند،شیخ الاسلام خواجہ قمرالدین سیالوی ،واصف علی واصف ،بانو قدسیہ ،اشفاق احمد، ڈاکٹر طاہر القادری اور مولاناطارق جمیل صاحب جیسے چند لوگوں کے کندھوں نے پوری قوم کا بوجھ اٹھا رکھا ہے جن انسٹی ٹیوشنز سے یہ لوگ پڑھے ہیں انہی چند ایک میں ہم بھی پڑھے ہوں گے یا پڑھ رہے ہوں گے تو ایک ڈاکٹر طاہر القادری ہی پنجاب یونیورسٹی سے یا مولانا طارق جمیل کنگ ایڈورڈ سے نکلا اور قوم کا سوچا باقی 100 یا 1000 جو ان کے کلاس فیلوز تھے کہاں ہیں شائد پیسے بھی ان سے زیادہ کما رہے ہوں مگر قوم کے لئے کون جاگ رہا ۔۔۔۔۔۔میرے بھائی بات نہ سیکٹروں پروجیکٹس کی ہے نہ ہزاروں کی جھگڑا اجتماعیت کاہے، متحد ہونے کاہے، قوم کے لئے سوچنے کا نہ کہ پیٹ کی خاطر سوچنے کااور جب قومیں سوچنے لگتی ہیں تو سندھ مدرسۃالاسلام کا ایک بچہ صرف یہ قوم کا غم لے کر جوان ہوتا اور اس قوم میں آنے والے ان بچوں کے لئے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوتے ان کی مسرت وشادمانی اور سہولت کا سامان ایک الگ ملک کی صورت میں کر جاتا فرق صرف سوچ کا ہے اور فرق پڑتا تو ہے
    جہاں تک جھگڑا ہے اختلاف کا ممکن ہے ان شخصیات کے ساتھ میرے ہزار درجے اختلاف زیادہ ہوں مگر میں اس لئے خاموشی اختیار کیے رکھتا ہوں کہ یہ لوگ قوم کے لئے سوچتے ہیں امت کے لئے سوچتے ہیں؟؟؟؟کم نقصانات کو چھوڑ کر زیادہ فائدے کے لئے سوچتے ہیں جناب؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں