1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

phpBB3 کی سیٹنگز

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by محمد شعیب خٹک, Jul 23, 2010.

  1. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    السلام علیکم
    دوستو میں نے phpBB3 انسٹال کر لیا ہے اور لوکل ہوسٹ پر لاگ ان بھی ہو رہا ہوں۔لیکن نیو اکاؤنٹ بناتے ہوئے کوئی ای میل ایڈریس ایکسپٹ نہیں ہوتا۔
    اور میں فورم کو مکمل اردو میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں۔یہ کیسے ہوگا؟
    اور مین پیج سیٹنگ جیسے ہماری اردو میں چوپال ہے، یہ سیٹنگ کہاں سے ہونگیں؟

    میں اسکرین شارٹ دے رہا ہوں۔

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    اس سوال کا جواب راشد شہزاد صاحب یا دریاب اندلسی صاحب آن لائین ہونگے تو ملے سکے گا
     
  3. زین عباس
    Offline

    زین عباس ممبر

    Joined:
    May 19, 2007
    Messages:
    57
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    ایک نظر ادھربھی
     
  5. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    زین عباس صاحب اور ہارون رشید صاحب کا بہت بہت شکریہ۔
    کافی حد تک کام ہو گیا۔لیکن ابھی اور بہت کچھ باقی ہے۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    اللہ کریم آپ کو مزید کامیابیوں‌سے نوازیں
     
  7. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    اچھا یہ بتلائیں کہ کیا اردو فورم کے لئے phpBB کا کوئی خاص ورژن چاہیئے یا ہر ایک پر اردو فورم بن جائیگا ؟
     
  8. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    جی جناب !
    کوئی ہے phpBB کا ماہر ؟؟؟
     
  9. زین عباس
    Offline

    زین عباس ممبر

    Joined:
    May 19, 2007
    Messages:
    57
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    میرے خیال میں ur-phpbb3 انسٹال کرنا پڑے گا (phpbb3 کا اردو ورژن) جو کہ مندرجہ بالا ربط پر ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں ۔
     
  10. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز


    کونسے ربط سے ڈاؤن لوڈ کروں زین صاحب؟
    اوپر تو کوئی ربط نہیں ہے؟
    اور میں نے ایک اردو phpBB ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے سرور پر اپلوڈ کیا۔اور اپنے سرور پر Mysql کا ڈیٹا بیس بھی بنایا،اور phpBB انسٹالیشن میں اس کو صحیح صحیح کنفیگریشن بھی دی۔لیکن پھر بھی ڈیٹا بیس کنکشن پرابلم آرہا ہے۔کیا آپ میری اس سلسلے میں مدد کریں گے ؟
     
  11. زین عباس
    Offline

    زین عباس ممبر

    Joined:
    May 19, 2007
    Messages:
    57
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    میں پہلے جو ربط دیا تھا وہاں سے
    دوبارہ حاضر ہے
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?5992-اردو-ویب-سرور
    آُپ کو اچھی انفامیشن مل جائیں گی ۔ویسے مجھے تو بلکل بھی نہیں آتی یہ سیٹنگ ہاں امفامیشن کے لیے مختلف ربط ضرور پڑھتا رہتا ہوں۔
    خدا آپ کو کامیابی عطا کرے۔بلکہ کامیاب ہونے کے بعد مجھے بھی بتا یئے گا:201:
    مجھے بھی اپنا فورم بنانا ہے۔
     
  12. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: phpBB3 کی سیٹنگز

    ایک اخبار میں اشتہار آیا "ایک بندہ کام کے لئے چاہئیے،روزانہ کے 100 روپے ملیں گے۔کام کی تفصیلات ملاقات کے بعد بتلائی جائیں گیں"
    ایک بندہ پہنچ گیا۔پوچھا کیا کام کرنا ہے؟
    تو جواب ملا "جناب کام بہت آسان ہے۔روزانہ پانچ ٹائم مسجد کے سامنے بیٹھ کر 200 روپے بھیک مانگنی ہے۔100 خود رکھنا 100 ہمارے۔:)"
    تو جناب میں آپ سے سیکھنے نکلا تھا اور آپ ۔۔۔۔۔۔
    خیر تعاؤن کا شکریہ۔میں وہ ربط پہلے دیکھ چکا ہوں۔جزاک اللہ۔۔
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page