1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Key Logger....stealing your private information as you type

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از Assad, ‏10 مئی 2008۔

  1. Assad
    آف لائن

    Assad ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    AOA
    this is very alarming for the people who use shared computers or net cafes.
    This is a key logger that records all the keys entered. It is plugged between the key board port and key board wire
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اسد جی بہت بہت شکریہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب کہ نیٹ کیفے وغیرہ میں نیٹ یوز کرنے سے پہلے کیا یہ کی-لاجر اتروانے کا مطالبہ کرنا چاہیئے؟
     
  4. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا خیال ہے، ایسے مطالبے کا کوئی فائیدہ نہیں‌ہو گا۔ اگر نیٹ کیفے والوں نے لگایا ہے تو بھی، اور اگر کسی باہر کے بندے نے لگایا ہے، تو نیٹ کیفے والوں کو خبر ہی نہیں ہو گی۔
    سب سے بہتر ہے احتیاط۔ کوشش کریں کہ نیٹ کیفے پر اپن اکاونٹ نہ کھولیں، نہ ہی کوئی بھی اہم اور پرائیوٹ معلومات ٹائپ کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں