1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اگست 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    میرے سسٹم کے سٹارٹ‌اپ میں bawfmlew نامی شاید وائرس آگیا ہے جس کی وجہ سے اچانک سسٹم اور نیٹ کی سپیڈ‌بہت ہی سست ہوجاتی ہے

    برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتائیں یا نئی ونڈو کھڑکا دوں
    ونڈو سیون میں نیٹ بلکل ٹھیک چل رہا ہے ایکس پی میں اس bawfmlew کی وجہ سے بہت خرابی آرہی ہے
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    آپ کے مسئلے کا حل بتانے کے لیے دی گئی معلومات ناکافی ہیں۔اگر آپ ونڈوز دوبارہ کیے بغیر کمپیوٹر کو درست کرنا چاہتے ہیں تو ان سوالوں‌کے جواب دیں۔
    1۔ کیا ونڈوز 7 اور ایکس پی ایک ہی کمپیوٹر پر ہیں؟
    2۔ آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ آپکے کمپیوٹر میں bawfmlew ہے۔
    3۔ آپ اینٹی وائرس کون سا استعمال کر رہے ہیں اور کیا وہ اپ ڈیٹ ہے۔
    4۔ کمپیوٹر اور نیٹ سلو ہو جانے کے علاوہ اور کیا علامات ہیں۔
    5۔آپ انٹرنیٹ براؤزر کون سا استعمال کر رہے ہیں۔ مختلف براؤزر استعمال کر کے انٹرنیٹ چیک کریں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    دونوں ونڈوز ایک ہی سسٹم میں ہیں سی میں ایکس پی ڈی میں سیون

    سٹارٹ مینیو سے سٹارٹ اپ میں لکھا ہوا نظر آرہا ہے
    ریجیڈٹ سے ڈلیٹ‌نہیں‌ہورہا

    اے وی جی ہے اور اپ ڈیٹ ہے

    برواؤنگ ہوتے ہوتے سلو ہوجاتی ہے ایک پیج کھلنے میں 15 سے 20 منٹ‌لگتے ہیں
    مائی کپمیوٹر پر کلک کریں تو دیر سے کھلتا ہے
    یہ علامات ونڈو سیون میں نہیں ہیں‌

    زیادہ تر موزیلا فائر فاکس یوز کرتا ہوں
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    ایک نسخہ آپ کو دے رہا ہوں امید ہے افاقہ ہو گا۔ مگر یاد رہے کہ یہ روٹین کی دوائی نہیں‌ہے۔اس کو صرف انتہائی ضرورت میں‌استعمال کریں۔
    1۔Combofix نام کا سافٹ ویر ڈاون لوڈ کریں۔ ڈاون لوڈ کے لیے یہ لنک استعمال کریں۔نقالوں سے ہشیار۔ صرف اس لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔
    2۔اپنا اینٹی وائرس disable کریں اور ڈاون لوڈ کی گئی فائل کو رن کریں۔
    3۔عام طور پر کمبو فکس 10 منٹ لگاتا ہے لیکن اگر کمپیوٹر بری طرح انفیکٹڈ ہو تو 40 منٹ تک لگ سکتے ہیں۔
    4۔کمبو فکس کو کام کرنے دیں اور اس دوران کوئی بھی دوسرا پروگرام نہ چلائیں۔
    5۔ کمبو فکس اگر ضرورت ہوئی تو کمپیوٹر کو restart کرے گا۔ اور آخر میں ایک رپورٹ سامنے لے آئے گا۔
    6۔ رپورٹ کو بند کریں، اینٹی وائرس کو enable کریں اور کمپیوٹر کو چیک کریں۔
    لیں جی آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔۔۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    اس نام کا کوئی وائرس ابھی تک نہیں ملا مجھے :thnk:
     
  6. ستارا
    آف لائن

    ستارا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2011
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    بلال جی ملے تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا۔
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    بلال بھائی اس نام کا کوئی وائرس نہیں ہے۔ جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں یہ ہارون بھائی کے سسٹم کے startup فولڈر میں موجود ایک فائل ہے جو یقیناً exe فائل ہو گی۔ اور اس میں ہی کوئی نہ کوئی ایسا اسکرپٹ ہو گا جو مسائل پیدا کر رہا ہے۔ چونکہ ہارون بھائی کمپیوٹر کی باریکیاں نہیں سمجھتے اس لیے ان کو ایک آسان حل بتا دیا ہے۔ ComboFix میرا استعمال کیا ہوا سافٹ ویر ہے اور بہت سی پریشانیوں سے نجات دلا دیتا ہے۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    واصف بھائی combofix کا فنکشن کیا ہے؟
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    combofix ایک اینٹی سپائی ویر پروگرام ہے جو ٹروجن کی جائے پیدائش پر حملہ کرتا ہے۔ اس کی بھی اینٹی وائرس کی طرح اپڈیٹ ہوتی ہے مگر یہ انسٹال نہیں ہوتا بلکہ بغیر انسٹال ہوئے ہی کام کرتا ہے۔ اس کی اپڈیٹ بھی نئے ورژن کی صورت میں ہوتی ہے۔یہ آپ کے کمپیوٹر کے پراسس اور خفیہ فائلوں کی جانچ کرتا ہے اور رجسٹری میں وائرس اور ٹروجن کی انٹریاں ختم کرتا ہے۔ یہ infected فائلوں کو ختم نہیں‌کرتا بلکہ اس سکرپٹ کو ختم کرتا ہے جو فائلوں کو انفیکٹ کر رہا ہو۔ اس کو چلانے کے بعد کمپیوٹر کو اچھے اینٹی وائرس سے اسکین کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
    اس کے بنانے والے یہ مشورہ دیتے ہیں کہ اس کو کمپیوٹر جاننے والے ہی استعمال کریں۔ اپنا کام ختم کر کے یہ ایک مفصل رپورٹ بناتا ہے اور جن چیزوں کو یہ ختم نہ کر سکے ان کی مکمل تفصیل دیتا ہے۔
    یہ اتنا طاقتور پروگرام ہے کہ روٹ کٹ rootkit انفیکشن کا بھی پتہ لگا لیتا ہے۔
    اس کے بہت سے جعلی ورژن بھی نیٹ پر موجود ہیں اس لیے اس کو صرف bleepingcomputer.net سے ہی ڈاونلوڈ کریں۔ مکمل لنک میں نے اوپر پوسٹ میں دے دیا ہے۔
     
  10. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    بہت شکریہ واصف بھائی میرے تو یہ انتہائی کام کی چیز ہے۔۔۔۔
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: bawfmlew کا کوئی حل بتادیں

    واصف بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ باقی رپورٹ‌شام کو چیک کرنے کے بعد دوں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں