1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

AVG PC Tuneup 2011 10.0.0.20

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشادمان, ‏27 جنوری 2011۔

  1. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: AVG PC Tuneup 2011 10.0.0.20

    ارشاد صاحب اسکی افادیت سے تو آگاہ کردیتے
     
  3. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: AVG PC Tuneup 2011 10.0.0.20

    معذرت کے ساتھ گزارش ہے کہ اگر آپ کے اپنے تاثرات شامل نہ ہوں تو اس طرح لنک پوسٹ نہ کریں۔ یہ شیرنگ سے زیادہ اشتہاری مہم لگتی ہے۔ امید ہے کہ آپ میری اس بات کا برا نہیں منائیں گے۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: AVG PC Tuneup 2011 10.0.0.20

    AVG PC Tuneup 2011

    واصف بھائی کی بات ٹھیک ہے۔ ارشاد بھائی اگر شیئرنگ کے ساتھ اس کے بارے میں معلومات بھی فراہم کر دیا کریں تو افادیت دوگنا ہو جاے گی اور بہت سے ایسے دوستوں کا بھی بھلا ہو گا جن کے لیے معلومات حاصل کرنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔ بہر حال فی الوقت جو معلومات مجھے میسر ہوئی ہیں ان کے مطابق اس سافٹ ویئر میں درج ذیل فیچرز ہیں۔
    1۔ ایسی رجسٹری فایلز جن کی وجہ سے کمپیوٹر پرابلم کر رہا ہو۔ ان کی مرمت۔
    2۔ انٹر نیٹ کنکشن کو بہتر کرنا۔
    3۔غلطی سے حذف یعنی ڈیلیٹ ہو جانے والی فایلز کو واپس لانا یا ریکور کرنا
    4۔ فایلز کو مستقل طور پر ڈیلیٹ کرنا جو کسی بھی صورت میں واپس نہ آ سکیں۔
    5۔ پراویسی کی حفاظت
    6۔ ڈسک سپیڈ بہتر کرنا
    7۔ہارڈڈسک کے صحت اور سپیس وغیرہ کے بارے میں آگاہ کرنا۔

    اگر ارشاد صاحب ذرا یہ بتا دیں جو لنک انہوں‌نے فراہم کیا ہے وہاں سافٹ ویئر رجسٹرڈ ہے یا ٹرائل ورژن تاکہ کوئی بھی دوست اسے اپنے کمپیوٹر پر اتارنے سے پہلے جانتا ہو۔
     
  6. ملک بلال

  7. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    جواب: AVG PC Tuneup 2011 10.0.0.20

    یہ سافٹ وئیر مکمل کریک کے ساتھ ہے
    اور اس میں کسی قسم کا کوئی وائرس نہیں ہے
    اور میں نے استعمال کرنے کے بعد اپ لوڈ کیا ہے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں