1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

Aam Aur Coffee Ki Smothie آم اور کافی کی اسمودی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏9 مئی 2012۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آم اور کافی کی اسمودی
    آم کا گُودا ایک کھانے کا چمچ (Mango pulp 1 tbsp)
    کافی دو چائے کے چمچ (Coffee 2 tbsp)
    دودھ ایک پیالی (Milk 1 cup)
    چینی تین کھانے کے چمچ (Sugar 3 tbsp)
    کریم تین کھانے کے چمچ (Cream 3 tbsp)
    برف حسبِ ضرورت (Ice as required)
    ترکیب

    بلینڈر (blender) میں دودھ، چینی، آم کا گُودا، کریم اور کافی (cream and coffee) ڈال کر یکجان کرلیں۔
    اس میں کافی ساری برف شامل کریں اور چند سکینڈ (few seconds) مزید چلائیں۔
    مزیدار مینگو کافی اسمودی (mango coffee smoothie) کو گلاسوں میں نکالیں اور کافی (coffee) چھڑک کر پیش (serve) کریں۔


    http://www.khanapakana.com/recipe/c770e586-0f1a-4b4f-8a13-ab5bf1793ee1/aam-aur-coffee-ki-smothie-
     
  2. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Aam Aur Coffee Ki Smothie آم اور کافی کی اسمودی

    آچھی بنی ہے :a172:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Aam Aur Coffee Ki Smothie آم اور کافی کی اسمودی

    اسلام علیکم:

    کیا یہ آئس کافی کیطرح ہوتی ہے؟؟؟

    [​IMG]
     
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Aam Aur Coffee Ki Smothie آم اور کافی کی اسمودی

    ہاں جی کچھ اس طرح ہی ہو تی ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Aam Aur Coffee Ki Smothie آم اور کافی کی اسمودی

    پھر تو بہت مزے کی ہوگی۔۔۔۔۔۔

    آم کے اپنے مزے اور
    کافی کا اپنا ذائقہ ۔۔۔۔۔۔
     
  6. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: Aam Aur Coffee Ki Smothie آم اور کافی کی اسمودی

    شکریہ سارا :n_TYTYTY:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں