1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

9 نومبر۔ یوم پیدائشِ علامہ اقبال رح

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 نومبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    9 نومبر یومِ پیدائش حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
    اس قوم کو شمشير کي حاجت نہيں رہتی
    ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد

    ناچيز جہان مہ و پرويں ترے آگے
    وہ عالم مجبور ہے ، تو عالم آزاد

    موجوں کي تپش کيا ہے ، فقط ذوق طلب ہے
    پنہاں جو صدف ميں ہے ، وہ دولت ہے خدا داد

    شاہيں کبھی پرواز سے تھک کر نہيں گرتا
    پر دم ہے اگر تو تو نہيں خطرہ افتاد​


    تصنیف 'ضرب کلیم' کی نظم "اسرار پيدا"

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ و بارک وسلم
    قل ھواللہ احد ۔ اللہ الصمد، لم یلد ولم یولد، ولم یکن لہ کفواَ احد۔

    یا اللہ ! حضرت علامہ اقبال رح کے درجات بلند فرما
    اور ہمیں مصورِ پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
     
    ملک بلال، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں