1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

700 صارفین کا حدف عبور کرنے پر سب صارفین کو مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 جولائی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی سجنو تے بیلیو۔
    [glow=red:1790j443]ہماری اردو پیاری اردو کے صارفین و صارفات[/glow:1790j443]
    آپ سب کے لیے خوشخبری ہے کہ ہماری اردو کے مندرج صارفین کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی ہے

    ہماری اردو کے تمام دوستوں کو مقبولیت کا سنگِ میل عبور کرنے پر

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: بہت بہت بہت مبارک باد :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    [highlight=#FFFFBF:1790j443]
    آئیے ۔ اس رنگارنگ پیار بھری بزم کو اپنے مزید دوستوں تک پہنچاکر ترقی و مقبولیت کا یہ سفر جاری رکھیں۔​
    [/highlight:1790j443]
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ جی واہ گزشتہ چند ماہ سے ہماری اردو کو بہت ساری خوشخبریاں نصیب ہورہی ہے۔ :mashallah:
    اللہ تعالٰی اس بزم کو سدا آباد رکھے اور ترقیات سے نوازتا چلا جائے۔ آمین۔
    انشاء اللہ تعالٰی بہت جلد اس کے صارفین کی تعداد 7000 سے بھی بڑھ جائے گی۔ :yes:
    :dilphool: :dilphool:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:
    اللہ کریم ہماری اردو کو ایسے ہی ہمیشہ شاد آباد رکھیں اور ہمارا پیار اور خلوص ہمیشہ قائم و دائم رہے آمیییییییییییییییییییییییین :dilphool:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    :dilphool: کنا شاندار سفر ہے کہ ہم سب ساتھ ہیں اور ایک دوسرے سے دور بھی ہیں :dilphool:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:22qghtrz]
    ھم سب ساتھ بھی ھیں اور دور بھی ھیں لیکن دل کے بہت قریب ھیں،
    اللٌہ تعالیٰ سے دعاء ھے کہ یہ پرخلوص محبتیں سدا پھولوں کی خوشبوں کی طرح مہکتی رھیں، آمین،!!!!!!!!!!!​
    [/glow:22qghtrz]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    یہ ایک ھماری اردو کی ایسی پیاری محفل ھے، کہ دن کا آغاز کرنے سے پہلے اسی محفل کے دیدار کو دل چاھتا ھے
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    700 صارفین۔۔ :208: :mashallah: :mashallah: میں نے کبھی دھیان ہی نہیں دیا کہ ہماری اردو کے کتنے ممبرز ہیں۔۔ سب ایکٹو ہوں تو کتنا مزہ آئے نا۔۔ خیر۔۔
    میری طرف سے بھی تمام صارفین کو مبارک ہو۔۔ اللہ کرے ترقی کا یہ سفر یونہی جاری رہے۔۔ آمین۔۔ :dilphool:
     
  7. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    [glow=red:38yk7fxk]اس ترقی پر سب دوستوں کو میری طرف سے بھی مبارک ہو۔[/glow:38yk7fxk] :222: :222: :222:

    اور ہاں‌نعیم بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام بھی قابل غور ، قابل توجہ اور قابل عمل ہے۔
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب کو مبارک ہو :dilphool:
     
  9. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    آپ سب صارفین کو ہماری اردو پیاری اردو اور محمدعلی کی طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کی جاتی ہے
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالی ہماری اردو کے اس پیارے فورم کو مزید ترقی دے۔ آمین

    انتظامیہ اور سب صارفین بہت بہت مبارک باد کے مستحق ہیں۔
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری طرف سے بھی تمام انتظامیہ اور صارفین کو بہت بہت مبارکباد اس سنگِ میل کو عبور کرنے پہ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں