1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

7 دن قبر میں زندہ رہے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏20 اپریل 2012۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 7 دن قبر میں زندہ رہے

    ایسے کام اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہیں۔۔۔۔
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 7 دن قبر میں زندہ رہے

    اس کو اسلامی ویڈیوز کے زمرے سے نکال کر متفرق ویڈیوز میں منتقل کیا جائے۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 7 دن قبر میں زندہ رہے

    منتقل کر دیا گیا ہے۔
    اس معاملے کی کیا سائنسی توجیح پیش کی جا سکتی ہے؟
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 7 دن قبر میں زندہ رہے

    منتقل کر دیا گیا ہے۔
    اس معاملے کی کیا سائنسی توجیح پیش کی جا سکتی ہے؟
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 7 دن قبر میں زندہ رہے

    بھائی میں نے کچھ سرچ کرتے ہوئے یہ ویڈو دیکھا تھا ۔
    اور مجھے خود کچھ عجیب سا لگا سوچا کیوں نہ یہاں شئر کرلوں شائد کوئی ان باتون پر اپنے تبصرے دئیں گے ۔ میں نے سنا ضرور ہے چلہ کے بارے میں کے پہلے کر بزرگ چلہ کرتے تھے پر دیکھا کبھی نہیں ہے۔
    مجھے تو چلہ کے بارے میں بھی کچھ نہیں معلوم:nose:
    میں یہ بھی نہیں کہہ سکتی کے اس میں کتنی سچائی ہے۔ کہ کوئی قبر سے ساتھ دن بعد زندہ نکل آئے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 7 دن قبر میں زندہ رہے

    یہ ویڈیو خواتین کے کارناموں‌میں پہلے سے ہی موجود ہے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 7 دن قبر میں زندہ رہے

    سانا جی آپ نے جو کیا ٹھیک کیا۔
    آپ کو رنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔
    انساں کے اندر بہت قوتیں پنہاں ہیں اگر اس کا ارادہ ہو تو وہ کیسے کیسے کام کرسکتا ہے۔
    سوہنی کچے گھڑے پہ تیر کر فاصلہ طے کرسکتی ہے۔
    فرہاد دودھ کی نہر نکال سکتا ہے۔
    اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کیلئے ارادے کی پختگی اور جذبہ ایمان کی قوت درکار ہوتی ہے۔
    اس ویڈیو میں خاتون نے اپنے ارادے اور ایمان کی قوت کے بل بوتے پر یہ کارنامہ انجام دیا جبکہ کئی خاتون تو چھپکلی دیکھ کر گھبرا جاتی ہیں۔۔۔۔
    آپ کی طرف سے شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں