1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

68 سالہ سعودی شہزادے کی 25 سالہ دلہن

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    68 سالہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان اور ان کی 25 سالہ نئی دلہن—.فوٹو/بشکریہ پیس آن لائن

    دنیا میں بھر میں ایسی کئی شادیاں ہوتی ہیں، جہاں لڑکی کم عمر اور دولہے میاں دگنی عمر کے ہوتے ہیں، ایسی ہی ایک شادی حال ہی میں ایک سعودی شہزادے کی بھی ہوئی، جس کے لیے انہیں دلہن کو حق مہر کی مد میں بھاری رقم ادا کرنا پڑگئی۔

    68 سالہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان کو دبئی کی 25 سالہ دوشیزہ پسند آگئیں جس سے شادی کرنے کے لیے انہوں نے 50 ملین ڈالر کی رقم بطور حق مہر ادا کی۔

    یہی نہیں دلہن اور اس کے اہلخانہ کو 30 بڑے صندوقوں میں ہیرے اور سونے کے متعدد سیٹ اور قیمتی تحائف پیش کیے گئے جو خصوصی طور پر سفید لگژری گاڑیوں میں لائے گئے۔

    بارات کا قافلہ بھی 20 سے 30 رینج رووز گاڑیوں پر مشتمل تھا۔

    دلہن کا لباس سفید رنگ کے طویل گاؤن پر مشتمل تھا، جسے ہیرے اور قیمتی موتیوں سے سجایا گیا تھا۔

    واضح رہے کہ یہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان کی دوسری شادی تھی۔

    کویت کے فور سیزن ہوٹل برج الشایا میں ہونے والی اس شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین ملا جلا ردعمل دے رہے ہیں۔




    [​IMG]
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کا مقصد گھر بسانے کے علاوه اور کیا ہو سکتا ہے ؟؟؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان دنیا کے پہلے مسلمان خلانورد بھی ہیں
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    68 سال کا بندہ ہو سکتا ہے خلانورد
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شادی خیر کا عمل ہے اور یہ ذمہ داری والدین اور معاشرے کی ہے کہ اس صحتمند اور معاشرے کو فساد سے بچانے والے اس عمل میں معاون بنیں
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1985 میں گئے تھے میرا خیال ہے کہ 35 سال عمر بنتی ہے
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کس مقصد کیلے گے تھے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ وہیں پر ہو تو پوچھ کے ہمیں بھی بتا دیجیے
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جی اچھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں