1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

60سیکنڈز میں بیگ کو کشتی میں تبدیل کر کے سمندر کی سیر کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اگست 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    news-1375315358-8326.jpg
    سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے ایسی کشتی تیار کی ہے جسے 60سیکنڈز میں مختلف حصوں میں تقسیم کرکے بیگ میں ڈال کر کہیں بھی اپنے ساتھ لے جایا جا سکتا ہے۔ تو جہاں ساحل نظر آئے بیگ کو کندھے سے اتاریں، کھولیں اور 60سیکنڈز میں سیٹ کرنے کے بعد 12فٹ لمبی کشتی میں تبدیل کر کے پا نی میں اتار کر سیر پر نکل جائیں۔​
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بوٹ کے بارے میں جانتا ہوں
    اور شولڈربوٹ کی خوش خبری اچھی لگی۔
    شکریہ بھائی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں ، میں بیٹھ سکتا ہوں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کسی نے منع کیا ہے کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں