1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

30،000 پیغامات مکمل کرنے پر “ہماری اردو“ کو مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 اپریل 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222: :222: :222: ہماری اردو پیاری اردو :222: :222: :222:

    اور اسکے سارے صارفین و محبین کو

    30،000 ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کرنے پر

    :222: بہت بہت مبارک باد قبول ہو :222:

    اللہ تعالی ہم سب کو مل جل کر “ ہماری اردو “ کی رونق کو بڑھانے کی اور اسکے قیام کے عظیم مقاصد کی تکمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین
    :saw:​
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم جی


    میری طرف سے بھی بوہتی بوہتی مبارکباد اور یہ پھول :222:

    اللہ تعالی ہماری اردو کو سلامت اور رونق افروز رکھے۔ آمین
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکباد

    میری طرف سے بھی آپ سب کو بہت بہت مبارک باد قبول ھو
    اور دعا ھے کہ یہ ھماری اردو کی پیاری محفل دن دونی اور رات چوگنی ترقی کرے
    اور ھمیشہ اسی طرح جگمگاتی رھے​
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو
    بہت بہت مبارک
    ہو
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میری طرف سے بھی ہماری اردو کے تمام صارفین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد ہو


    اور دوستوں سے درخواست ہے کہ ہماری اردو کو کھیل مذاق کے ساتھ ساتھ تعمیری کاموں کے لیے بھی استعمال کریں۔
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ابھی تو 30000 پیغام ہوئے ہی نہیں :84:
    خیر میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالی ہماری اردو کو یون ہی پھیلاتا رہے
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام سب دوستوں کو


    اور مبارک باد بھی

    اس تعداد میں میری پوسٹس بھی تو شامل ہیں نا :D
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ جو پیغامات برقی میل کے ذریعے مجھے ملتے ہیں اور اوپر ویب لنک کے آخر میں جو پیغام نمبر ہوتا ہے۔ اسکے حساب سے تو 30،100 سے بھی کچھ زیادہ پیغامات ہو گئے ہیں۔ وہی دیکھ کر میں نے مبارک دے ماری :lol:

    لیکن ہماری اردو کےاعداد و شمار میں ابھی 3ہزار پورے نہیں ہوئے۔

    پتہ نہیں کیا معاملہ ہے :x
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میرے اس پیغام کے ساتھ ہی ہماری اردو کے 30،000 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں ، سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ! بہت بڑی خوشی کی خبر ہے ۔ انشاءاللہ عنقریب وہ وقت بھی آنے والا ہے کہ پیغامات کی تعداد لاکھوں میں ہوگی۔اور غلام سرور اور محمد سرور سے سنبھالنا اوکھا ہوجائے گا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آجکل چاچا سرور شام کا ٹائم پر کافی “ ماٹھا “ ہوجاتا ہے۔

    لگتا ہے اسکی شادی وادی کروا کے اسکے ساتھ کوئی سروری بھی لگانی پڑے گی تاکہ کام چلتا رہے۔ :p
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیر افضل خان صاحب! آپ کی مبارکباد بلکل درست وقت پر آئی ہے۔ :)


    :222: میری طرف سے بھی :222:

    :222: تمام صارفین کو:222:

    :222: دلی مبارک باد۔:222:​



    یہ سب آپ کی محبتوں نتیجہ ہے۔ اور اس میں ہمارے پیارے بھولے بھالے نعیم بھائی کا کردار سب سے اہم ہے۔ :87:
     
  13. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے بھی سب کو مبارک ہو :)
     
  14. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    سب مبارک باد دے رہے ہیں‌تو میں‌کیوں پیچھے رہوں

    بہت بہت مبارک ہو جی سب کو
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو جی۔​


    :222: :222: :222:​

    عبدالجبار بھائی ۔ پرائمری اور میٹرک کی تو نہیں چلیں ہماری اردو کی ہی مٹھائی کھلا دیں :84:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری طرف سے بھی مبارک ہو!
    نعیم بھائی کے لئے مٹھائی حاضر ہے! عبدالجبار بھائی صاحب تو نہ جانے کب مٹھائی کھلائیں :84: :D
     
  17. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم

    ہماری اردو کی پیاری بزم کے سب دوستوں کو اس ترقی پر

    مبارک ہو

    آپ کی بزم بہت پیاری اور معیاری ہے۔ یہاں آکر مجھے کافی خوشی محسوس ہورہی ہے​
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو کیلئے صرف مبارکباد ہی نہیں بہت سی دعائیں بھی دل سے نکلتی ہیں اس نے بہت ہی اچھے دوستوں سے متعارف کروایا ہے ، دعا ہے کہ یہ اسی طرح ترقی کرتی رہے ۔ آمین۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی محبت بھری مٹھائی کے لیے بہت شکریہ باجی جی۔

    لیکن میری امی مجھے ہمیشہ نصحیتاً کہتی ہیں کہ نعیم تم اتنے بھولے بھالے اور میٹھے ہو کہ ہر کوئی تمہیں کھانے کے چکر میں رہتا ہے :oops:

    اس لیے مزید مٹھائی نہ کھایا کرو۔

    اور میں اپنی امی کی بات ہمیشہ ذہن میں رکھتا ہوں۔
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  21. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نعیم بھائی ۔ اگر مسز مرزا جی اتنے پیار سے کہہ رہی ہیں تو کھا لیجئے

    کسی کا خلوص ٹھکرانا نہیں چاہیئے۔

    آپکی امی جی سے ہم خود بات کر لیں گے :p
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مسز مرزا:

    یہ لیں مسز مرزا! :)

    [​IMG]

    نوٹ: یہ مٹھائی صرف مسز مرزا کے لئے ہے
    کسی اور نے ہاتھ لگایا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔​
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  24. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مبارک

    [font=Times New Roman, serif]میری طرف سے ہماری پیاری اردو کے اڈمن ماڈرید اور تمام ممبر کو بہت بہت مبارک قبول ہو شکر یہ [/font]
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شعر تو اصل میں کچھ مختلف ہے لیکن عبدالجبار بھائی نے جس بے دردی سے میرے دل کو ٹوٹے ٹوٹے کیا ہے اس پر یہ شعر کچھ یوں زبان سے نکلتا ہے


    اک مٹھائی کے ڈبے پر برسوں کے یارانے گئے
    لیکن چلو اتنا ہوا ، کچھ لوگ پہچانے گئے​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی سوچ ہی ایسی ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ :121:

    آپ نے دوست پہچاننے میں غلطی کی نعیم بھائی!!!! :164:

    میری سوچ یوں تھی کہ

    یہ مٹھائی صرف مسز مرزا کے لئے ہے
    کسی اور نے ہاتھ لگایا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    تو اُسے بھی ایک ایسی مٹھائی کی پلیٹ دی جائے گی۔ :113:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ آپ کا بیان پڑھ کر مجھے ایک حکایت یاد آ گئی ۔۔

    ایک کلرک نے اپنے باس کو دھمکی آمیز خط لکھا جس میں اپنی مالی مشکلات کا ذکر کر کے آخر میں لکھا تھا

    “ آپ میری تنخواہ بڑھا دیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “

    اگلے دن باس نے اسے اپنے آفس میں بلا یا اور غصے سے پوچھا

    “ اگر تنخواہ نہ بڑھاؤں تو ورنہ ۔۔۔۔۔ کیا ہوگا “

    “ ورنہ میں اسی تنخواہ پر کام کرتا رہوں گا جناب عالی “ کلرک نے خوشامدی لہجے میں جواب دیا۔

    پھر بھی میں‌ غلط فہمی بلکہ مس ٹیک ( اوئے مس اور ٹیک سے میرا دل گھونچو مونچو کرنے لگا ہے :oops: :p :oops: :p ) پر معذرت خواہ ہوں۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌باجی ۔ سچی بات ہے میں عبدالجبار بھائی جیسی پرخلوص ششخیت سے ایسی توقع ہرگز نہیں‌کرتا۔

    وہ تو اتنے سیانے اور پرخلوص ہیں کہ مٹھائی سیل سے خرید کر بھلے چوہا بھی گر جائے ۔ کسی دوسرے کو کھانے کے لیے نہیں دیں‌گے۔ :p
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

اس صفحے کو مشتہر کریں