1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

234 رنز کا ہدف مشکل نہیں تھا ، بیٹنگ پر ایمرجنسی نافذ کرنا ہوگی : رمیز راجہ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏12 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لندن (آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ 234 رنز کا ہدف مشکل نہیں تھا کب تک پرانے کھلاڑیوں کو آزماتے رہیں گے نئے لڑکے آنے چاہئیں مگر صرف ٹیم میں شامل کرنا کافی نہیں ان کی اچھی تربیت بھی ہونی چاہئے۔ اب وہ منزل آگئی ہے کہ آپ نئے لڑکوں کو آگے آنا چاہئے کیونکہ آپ نے پرانے لڑکوں کو اب بہت آزما لیا بیٹنگ پر ایمرجنسی نافذ کرنا ہوگی۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح بات ہے 250 سے کم ہدف اس وکٹ پر بہت آسان تھا۔لیکن اس سے پہلے میچ کی طرح اس دفعہ بھی غیر ذمہ داری سے بیٹنگ کی گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں