1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

23 مارچ یوم پاکستان

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیعہ, ‏21 مارچ 2009۔

  1. سمیعہ
    آف لائن

    سمیعہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2009
    پیغامات:
    295
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ اِس شیئرنگ کا
    جزاک اللہ :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستان زندہ باد
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam: ؎
    سمیع جی یا سمعیہ جی میں نے بہت کوشش کی آپ کا نام پڑھنے کی لیکن واللہ نہ پڑھ سکا خیر جزاک اللہ میں تو خود یوم پاکستان کے بارے میں کچھ لکھنا چاہتا تھا لیکن جزاک اللہ آپ نے پہل کر دی
    میرے بھایو اور بہنوں میرے بزرگو میرے دوستو میرے محترمین کیا یوم پاکستان صرف مبارک باد کے لیے ہے نہیں
    23 مارچ عہد کا دن ہے صرف رسم نہیں آیں ہم عہد کریں کہ ہماری جان ومال بھی حاضر ہے اس پاک وطن پر ہم ان شہدوں کو بھی یاد کرٰیں ہم ان ماؤں بہنوں کی کو بھی یاد کریں جن کی عصمتوں کا چراغ بج گیا تھا پاک وطن کے لیے
    میرے محترمین انشاءاللہ یہ پاک کا چراغ جلتا رہے گا شہیدوں کے خون سے ان ماوں بہنوں بیٹیوں کی عصمتوں سے جنہوں نے پاک وطن پر قربان کر دیں
    یہاں میں ایک خاص بات کہنا چاہتا ہوں کچھ پاکستانیوں کو کئی بار شہادت دینی پڑی پاک وطن کے لیے کچھ ماؤں بہنوں بیٹیوں اپنی عصمت کا چراغ بجھانا پڑا ( مجھے نہ جانے کیا سے کیا کہا جائے گا مہاجر سے مہاجر تک شاید مجھے نہ کوئی غرور ہے نہ فخر ہے کہ میں پنجابی ہوں ( لیکن مجھے فخر ہے ان بھایوں بزرگوں کی شہادت پر ان ماؤں ان بہنوں کی ان بیٹیوں کی
    عصمتوں پر جنہوں نے اپنی عصمتیں اپنی جانیں پاک وطن پر دو بار کیا کئی بار قربان دیں میں سلام کرتا ہوں ان کو
    آپ سوچیں وہ کون ہیں وہ ہیں جن کو ہم بیہاری یا ہندوستانی کا نام دیا ہے وہ جو آج بھی بنگلہ دیش میں کیمپوں میں وقت گزار رہے ہیں وہ جو پاک وطن کے لیے سب کچھ لٹا چکے ہیں پنجابی پٹھان سندھی بلوچی تو خوش ہے کیوں کہ سواے مشرقی پنجاب کے لوگوں کی قربانی دیے پڑی لیکن یو پی بہار جنوبی بھارت کے مسلوں کا بھی سوچیں اللہ ان پر کیا گزری
    پاکستان زندہ باد پاکستان پایندہ باد لائے گا رنگ انشاءاللہ شہدوں کا خون ماؤں اور بہنوں بیٹیوں کی قربانی
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ
    ماشاءاللہ،بہت اچھے ۔
    یوم پاکستان آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم ۔ سمیعہ جی ۔ جزاک اللہ ۔ بہت اچھا لکھتی ہیں آپ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں