1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

23 مارچ۔۔یوم پاکستان مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 مارچ 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    یوم پاکستان مبارک

    [​IMG]
    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کو یوم پاکستان مبارک

    [​IMG]
    ہم تو نکلے تھے ہاتھوں پہ سورج لئے
    رات کیوں ہو گئی
    ہم بھی سوچیں ذرا‘ تم بھی سوچو ذرا


    [​IMG]
    کوئی چراغ بجھے یا جلے مولا
    مرے وطن کی فصیلوں میں روشنی رکھنا

    اللہ تعالی میرے پاک وطن کو ہمیشہ سلامت رکھنا اور اسکے دشمنون کو ہمیشہ زیر کرنا۔۔۔آمین
    [​IMG]
    اے وطن کیوں نا میں تجھ سے پیار کروں
    کہ تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے
    [​IMG]
    یا اللہ ہمارے وطن کو اپنی خصوصی امان میں رکھیئے اور ہمیں غیبی مدد فرماتے رہیے تاکہ ہم اپنے دین اور وقار کو قائم و دائم رکھ سکیں۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔
     
    ابوازھر، ملک بلال، ھارون رشید اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
    وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

    یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
    یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

    یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
    اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو


    عبدالقیوم غوری
     
    ابوازھر، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اہل وطن کو ​


    [​IMG]

    مبارک ہو​
     
  7. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سب بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو کہ میں پھر سے آگیا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید بھائی !
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں