1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

22 برس قبل جب وسیم نے کپل دیو کا ریکارڈ توڑا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏24 اگست 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    تقریباً 22 برس قبل پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آج ہی کے دن ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ پاکستان کے نام کیا۔
    وسیم اکرم نے ہندوستان کے کپل دیو کا 251 وکٹوں کا ریکارڈ 24 اگست 1994 میں سری لنکا کے خلاف کولمبو میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں اپنے نام کیا۔
    وسیم اکرم نے اُس دن کا آغاز کپل دیو کی 251 وکٹوں کا ریکارڈ برابر کرکے کیا اور صرف چار گیندوں کے بعد انہوں نے سنتھ جےسوریا کی وکٹ لے کر ریکارڈ اپنے نام بھی کر لیا۔
    سلیم ملک کی قیادت میں کھیلتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 187 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں میزبان ٹیم 160 رنز آؤٹ ہو گئی تھی۔ اس طرح پاکستان سے 27 رنز میچ اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی 1-4 سے جیتی۔
    [​IMG]
    http://www.dawnnews.tv/news/1025676/
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں