1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2013 ، ون ڈے میں مصباح 808 رنز بنا کر سب سے آگے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور (اےن اےن آئی) ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال 2013ءکے دوران سب زیادہ رنز قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بنائے۔ انہوں نے 18 میچوں کی 18 اننگز میں 57.71 کی اوسط سے 808 رنز بنائے جن میں 9 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ دوسرے نمبر پرسری لنکا کے کمارا سنگا کارا نے 15 میچوں کی 13 اننگز میں 65.18 کی اوسط سے 717 رنز بنائے جن میں 2 سنچریاں اور 4 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ تیسرے نمبر پر انگلینڈ کے این بیل نے 16 میچوں کی 16 اننگز میں 43 کی اوسط سے 645 رنز بنائے جن میںاےک سنچری اور 4 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ چوتھے نمبر پر بھارت کے شیکھر دھون نے 12 میچوں کی 12 اننگز میں 57.36 کی اوسط سے 631 رنز بنائے جن میں 3 سنچریاں اور 2 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ پانچویں نمبر پر بھارت کے ویرت کوہلی نے 19 میچوں کی 19 اننگز میں 38.81 کی اوسط سے 621 رنز بنائے جن میں 2 سنچریاں اور 2 نصف سنچریاں شامل ہیں۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنک کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں