1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2007 کی پہلی خوشخبری عبدالجبار منتظمِ اعلیٰ

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    2007 کی پہلی خوشخبری عبدالجبار منت

    حماد بھائی کے فرمان کے مطابق

    عبدالجبار بھائی ہزاروں، بلکہ لاکھوں، بلکہ کروڑوں، بلکہ اربوں، بلکہ کھربوں بلکہ بے شمار دفعہ مبارکباد قبول ہو۔

    اللہ تعالی آپ کو ہماری اردو کی بھرپور خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ہم سب کو آپس میں خلوص، محبت ، اخوت اور دوستی سے مل کر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
    :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172:
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جبار جی کو ڈھیروں :a150: :!:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عسق بھائی ۔ آپ مسکراتے ہوئے کتنے اچھے لگتے ہیں ؟ :p
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کافی زیادہ
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    2007 کے نئے منتظم اعلی

    عبدالجبار بھائی آپ کو ہماری طرف سے

    :a165: کامیابی پر :a150: قبول ہو​
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عبدالجبار صاحب۔ منتظمِ اعلی کی پوسٹ مبارک ہو۔
    امید ہے آپ کی نظامت میں ہماری اردو خاطرخواہ ترقی کرے گی۔ ان شاع اللہ
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    جبار جی آپ کو یہ ذمہ داری مبارک ہو
    باقی ممبران کا تو پتا نہیں البتہ میری مٹھائی تیار رکھیں
    انشااللہ ایک دو دن میں چکر لگے گا :lol:
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی مبارک ہو ۔ ،مجھے امید ہے کہ آپ یہ ذمہ داری بطریقِ‌احسن ادا کریں گے۔

    اور نادیہ جی آپ بہت بےصبری ہو رہی ہیں‌مٹھائی کے لیے ۔۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی آپکو بہت بہت دلی مبارک ہو۔
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عبدالجبّار صاحب ہماری اُردو کے منتظم اعلٰی کے عہدہ کے لئے انتخاب پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے :a150: باد پیش کرتا ہوں ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں باقی ممبران کو خدانخواستہ شوگر ہے کیا ؟؟
    اور یہ چکر کا کیا چکر ہے ؟؟ :a172:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلیمی چوک میں نعیم نہیں ہے پھر چکر کس بات کا؟
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ سب کی محبت و تعاون کا بہت بہت شکریہ!

    اللہ پاک مجھے اِس ذمہ داری کو اَحسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائیں۔ (آمین)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب مٹھائی کی بات ہوئی ۔ تو مولوی بن کر دعائیں کرنا شروع کر دیں۔

    یار دنیا بڑی تیز ہے۔

    ( اک میرے بھولے بھالے کے سوا )
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :a98: :a165: :a98:
     
  16. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بہت بہت مبارک ہو جی نوید اصغر کی طرف سے بھی
     
  17. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ہر طرف شور برپا ہے۔

    “جبار بھائی مبارک ہو، جبار بھائی مبارک ہو“

    جبار بھائی، ساری توپیں اکٹھی چلا دیں کیا۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    بہت بہت مبارک ہو، 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ۔
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عبدالجبار صاحب بہت بہت بہت مبارک ہو آپکو
    یہ لیں میری طرف سے پھولوں کا تحفہ :222:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نوید، عاطف حسین اور لاحاصل جی خیر مبارک

    بہت بہت شکریہ!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی آپ کی اطلاع کے لیے یہ پھول بھی عبدالجبار بھائی نے ہی سمائیلیز میں دیے تھے۔
    آپ نے انہی کے دیے ہوئے پھول ان کو لوٹا دیے ؟
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب سے تو خدا ہی سمجھے۔

    ہر طرف دھیان رکھتے ہیں :131:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دھیان رکھنے والا بھی تو ہونا چاہیئے نا۔
    ورنہ عبدالجبار بھائی کو 2007 کی سب سے پہلی مبارکباد کوئی اور دے دیتا :wink:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین :neu:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ ہارون بھائی ۔
    برسوں بعد آمین کہنے کا خیال کیسے آگیا ؟
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    ہارون جی کا خیال ھے کہ شاید جبار جی ان کے آمین نہ کہنے کی وجہ سے نہیں‌آرہے
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین :neu:[/quote:28zd1zzh]
    ویسے آج ابھی ابھی کسی لڑی میں جبار صاحب کی زیارت ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی کی طرح بڑی سٹائلش فوٹو لگا کے آئے ہیں۔ :hpy:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی اوتار میں تو خلائی مخلوق بننے کی کوشش فرمارہے ہیں :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عبدالجبار بھائی ۔ طویل عرصہ بعد آپ کو اتنی خوبصورت اوتاری تصویر کے ساتھ دیکھ کر بہت اچھالگا۔
    [​IMG]

    :mashallah: چشم بددور :mashallah:
    اللہ کرے اب جلدی سے کسی کرمانوالی کی اس تصویر پر نظر پڑ جائے اور آپکا چہرہ زیرِ سہرہ آجائے۔ آمین ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں