1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

20 ممالک کی جاسوسی کی جاتی ہے امریکہ نے دستاویزات جاری کر دیں

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏17 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    20 ممالک کی جاسوسی کی جاتی ہے امریکہ نے دستاویزات جاری کر دیں
    واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی حکومت نے شہریوں کی جاسوسی کے حوالے سے دستاویزات جاری کر دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات میں امریکی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ سال 300 افراد کی ٹیلیفون کالز کا ریکارڈ حاصل کیا۔ دنیا کے 20 ممالک کی جاسوسی کی جاتی ہے۔ جاسوسی سے دہشت گردی کی متعدد کارروائیاں روکنے میں مدد ملی۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان میں اکثریت اسلامی ممالک کی ہوگی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں