1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

1992 ورلڈ کپ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏25 نومبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فاکس سپورٹس کی ورلڈ کپ ١٩٩٢ فائنل پر زبردست ڈاکومنٹری - سنیے پاکستان کے ورلڈ کپ فائنل جیتنے کی کہانی - رمیز راجہ ، وسیم اکرم ، گراہم گوچ اور این بوتھم کی زبانی
    عمران خان انتہائی ایماندار لیڈر تھے اور انہوں نے ہمیشہ ٹیم کو میرٹ پر سیلکٹ کیا - ٹیم کے بارے میں وہ حرف آخر تھے - رمیز راجہ
    جاوید میاں داد کو ڈاکٹرز نے منع کیا تھا کہ وہ نہ کھیلیں لیکن جاوید نے کہا مجھے جو کچھ مرضی ہو میں کھیلوں گا ضرور -
    صبح میں نے اخبار کھولا تو اس میں لکھا تھا کہ عمران چاہتے ہیں کہ وسیم اکرم تیز ایکسپریس کی طرح بولنگ کرے - عمران کی اس بات نے مجھے بہت حوصلہ دیا - وسیم اکرم
    اس دن ملبورن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیوی پاکستان کو سپورٹ کر رہے تھا

     

اس صفحے کو مشتہر کریں