1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

10 مقبول ترین لڑیوں TOP TEN کا اضافہ گر ھوجائے،!!!!!

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏12 اگست 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سرورق پر دس 10 مقبول ترین لڑیوں کی بھی نشاندھی کردی جائے، تو کیا بات ھے،!!!!!
     
  2. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اسلام علیکم!
    عبدالرحمن سید صاحب چلے مان لیتے ہیں آپ کو 10 مقبول ترین لڑیوں کے بارے میں معلوم ھو جاتا ھے۔پھر آپ کیا کرے گئے کیا آپ صدر پاکستان کو راضی کر لے گئے کہ وہ مشرف شرافت کی زبان سمجھ جائے اور عزت کے ساتھ بوریا بستر گول کر لئے اگر ایسا ھے تو میں تمام دوستوں سے گزارش کرتا ھوں کہ عبدالرحمن سید کی خوہیش ضرور پوری کی جائے۔ :dilphool:
     
  3. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پنل صاحب ۔۔ عبدالرحمن سید صاحب کی اس معصوم سی خواہش کا ڈیش مشرف سے کیا تعلق ؟ :soch:
    ( استغفراللہ ۔۔ یہ ہمارے ہی اعمال ہیں جو اس قسم کے حکمران ہم پہ مسلط ہیں )

    بہرحال میں عبدالرحمن سید صاحب کی اس معصوم سی خواہش کی حمایت کرتی ہوں ۔۔۔ :dilphool:
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '

    عائشہ صاحبہ !
    پنل صاحب کا ردِ عمل ۔ ۔ ۔
    صرف ایک شخص کا ردِ عمل نہیں ہے۔


    ہماری عادت ہے ۔ چاہے اِسے اچھی کہیں یا بُری۔
    ہم سنجیدہ گفتگو کا رُخ غیر سنجیدہ باتوں سے موڑ دیتے ہیں۔
    ہمارے کتنے ایسے مسائل ہیں جو ہماری اِسی عادت کی وجہ سے حل نہیں ہو پا رہے ہیں۔
    ہم اصل مسئلے سے ہٹ جاتے ہیں۔ بات ایک نقطے سے شروع کرتے ہیں۔۔ اور کسی مرحلے پر بنیادی نقطے سے بھٹک جاتے ہیں۔



    دُنیا بھر میں ہم کئی ایسے مسائل سے دوچار ہیں۔جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید اُلجھتے جاتے ہیں۔جتنی زیادہ باتیں ہوتی ہیں مسائل اُتنے ہی
    پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نادر بھائی سے میں متفق ہوں۔۔۔اور عبدالرحمن صاحب کی تائید کرتا ہوں۔۔۔
     
  6. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    سچی بات ھے میرا ردعمل پوری پاکستانی قوم کا ردعمل ھے۔ھم جس طرح رُسوا ھو رہے ھیں دُنیا جانتی ھے۔اِس یک شخص کی خاطر پورا پاکستان آگ کی بٹھی میں جل رہا ھے وہ شخص مزے سے گرمیوں میں بھی کمبل اُوڑھ کر سوتا ھو گا۔کیا کوئی ایسا ھے جو اُس کا کمبل نوچ کر سکے۔کیا کوئی ایسا مرد مجاہد ھے جو صدر مشرف کے تلاب سو من وزنی پتھر کھینچ مارے۔



    بھیا نادر یہ ھم لوگوں کی پُرانی عدت ھے اگر کوئی شخص کسی مسلے کی طرف متوجہ کرتا ھے تو ھم اُس کی ٹانگ پکڑ لیتے ھے اور اس کا سواگت گالی گلوچ سے کرتے ھہیں۔

    آخر میں پُر زور التماس کرتا ھوں کہ عبدالرحمن سید کی آخری معصوم خوہیش پوری کی جائے۔
    اور جو شخص یہ خوہیش پوری کرے گا میں اُس کو آٹے کی زیارت کرواؤگا یہ میرا پکا وعدہ ھے
    اگر آپ کو یقین ھے تو؟
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات ھے میرا ردعمل پوری پاکستانی قوم کا ردعمل ھے۔ھم جس طرح رُسوا ھو رہے ھیں دُنیا جانتی ھے۔اِس یک شخص کی خاطر پورا پاکستان آگ کی بٹھی میں جل رہا ھے وہ شخص مزے سے گرمیوں میں بھی کمبل اُوڑھ کر سوتا ھو گا۔کیا کوئی ایسا ھے جو اُس کا کمبل نوچ کر سکے۔کیا کوئی ایسا مرد مجاہد ھے جو صدر مشرف کے تلاب سو من وزنی پتھر کھینچ مارے۔



    بھیا نادر یہ ھم لوگوں کی پُرانی عدت ھے اگر کوئی شخص کسی مسلے کی طرف متوجہ کرتا ھے تو ھم اُس کی ٹانگ پکڑ لیتے ھے اور اس کا سواگت گالی گلوچ سے کرتے ھہیں۔

    آخر میں پُر زور التماس کرتا ھوں کہ عبدالرحمن سید کی آخری معصوم خوہیش پوری کی جائے۔
    اور جو شخص یہ خوہیش پوری کرے گا میں اُس کو آٹے کی زیارت کرواؤگا یہ میرا پکا وعدہ ھے
    اگر آپ کو یقین ھے تو؟
    [/quote:3l9epaah]

    بٹل جی،!!!!!

    یہ آپ کو کیا ھو گیا ھے،؟؟؟ میری ایک گزارش کو آپ نے کہاں سے کہاں جوڑ دیا اور ساتھ ھی اسے آخری معصوم خواھش بھی بنا دیا، اس مجرم کی طرح جس کو کہ پھانسی دینے سے پہلے اسکی آخری خواھش پوچھی جاتی ھو!!!!!

    ابھی تو بہت سی اور بھی خواھشیں باقی ھیں، ابھی کچھ اور دن زندہ رھنے کی تمنا دل میں رھتی ھے، مگر نہ جانے آپ کیوں مجھے اتنی جلدی رخصت کرنے پر تلے ھوئے ھیں، ؟؟؟؟؟؟

    اور رھا آٹے کے دیدار کا سوال،!!!! تو کیا آپ کسی آٹے کی مل کے ان مالکان میں سے ھیں، جنہوں نے آٹے کی ذخیرہ اندوزی کی ھوئی ھے،؟؟؟؟ یا ان میں سے ھیں جو آٹے کی اسمگلنگ کررھے ھیں،؟؟؟؟

    یا پھر رزق بانٹنے کے ٹھیکیداروں میں نام لکھا لیا ھے،!!!!!!

    میں تو صرف یہ جانتا ھوں، بلکہ میرا یہ پختہ یقین ھے کہ چاھے کچھ بھی ھوجائے، رزق بانٹنے والا تو صرف اللٌہ ھی کی ذات ھے، وہ تو پتھر کے اندر بند کیڑے تک کو بھی رزق پہنچاتا ھے،!!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  8. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    عبدالرحمن صاحب مجھ کو معلوم نہ تھا کہ آپ کی اور بھی کوئی خوہیش ھے۔آپ ایسا کرے کہ حکیم چالباز سے رجوع کریں تاکہ وہ آپ کو پُڑیا دے سکے اور آپ ہر غم سے آزاد ھو جائے۔میں تو مشرف کی بات کر رہا تھا اگر آپ کی معصوم خوہیش پوری کی جائے تو کیا ھم کو مشرف سے نجات مل جائے گئی۔؟ :dilphool:
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔

    عبدالرحمن صاحب نے ۔ ۔ ۔
    لڑیاں پیش کرنے کو کہا تھا۔

    لڑائیاں نہیں۔

    پنل صاحب کی حالت تشویشناک معلوم ہوتی ہے۔
     
  10. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اب واقعی کمبل کی ضرورت ھے جو حکیم ابن حکیم کے پاس ھے۔ :dilphool:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پنل بھائی ایک چھوٹی سی گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ انسان کو مزاق کرتے ہوئے اگلے شخص کی عمر کا لحاظ کر لینا چاہیے۔ اور انکل جی کے ساتھ آپ کے اس مزاق کی کوئی تک نہیں بنتی ۔ بہت عجیب محسوس ہو رہا ہے۔
    خصوصا آپ نے جو بات آخری خواہش والی کی وہ تو مزاق میں بھی بہت غلط بات ہے، کوئی شخص بھی اپنے باپ کو یا اس کی عمر کے شخص کے لئے ایسی بات نہیں کرتا۔ پتہ نہیں آپ نے کیسے ہمت کر لی۔
    اور اگر آپ واقعی اپنا دکھ یا پھر قومی دکھ بیان کر رہے ہیں تو بھی یہ لڑی اس کے لئے کوئی موزوں جگہ نہ تھی۔

    انکل جی آپ کی خواہش بہت اچھی ہے، اور اگر انتظامیہ مناسب سمجھے تو اس پر عمل کر دیں۔ میں ایک مشورہ ساتھ دینا چاہتا ہوں کہ یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ ہر ماہ کی مقبول لڑیوں کا ذکر آ جایا کرے کہ موجودہ وقت میں کونسی لڑیاں زیادہ مقبول ہیں۔

    انکل جی ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو سدا سلامت رکھے آمین۔ بزرگوں سے ہی تو معاشرے میں دعائیں اور برکت ہوتی ہے، اور ہماری اردو کو آپ کی بہت ضرورت ہے۔ اللہ تعالی آپ کی ساری خواہشات پوری کرے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  12. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جناب ساگراج بھائی میں نے تو عبدالرحمن سید صاحب کی خواہیش کی تکمیل کی خاطر آپ سب سے التماس کی تھی۔اور جناب بزرگوں کا احترام ھم سب کے آوپر واجب ھے۔چلے میں مشرف کا زکر بھی نہیں کرتا بس اب آپ بھی خوش ھو جائے۔
    میں ایک بار پھر آپ سب سے پُرزور اپیل و التماس کرتا ھوں کوئی ایسا مرد مومن ھے جو جناب عبدالرحمن صاحب کی خوہیش کو عملی جامہ پنہائے آپ سب شکریہ کا موقع عنایت کریں۔

    جناب ساگراج صاحب میں تو عبدالرحمن صاحب کیلئے اپیلیں کر رہا ھوں تاکہ اُن سے دُعا لے سکوں۔ :dilphool:
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید صاحب آپ کےتجویز سے اتفاق کرتا ہوں۔ اور اس سلسلے میں‌انتطامیہ سے گزارش ہے کہ مقبول لڑیوں کے بارے رہنمائی کریں۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :salam:

    محترم عبدالرحمن سیّد صاحب!

    آپ کیسے ہیں؟ گھر سب خیریت ہے؟ آپ کی صحت کیسی رہتی ہے؟

    چند مصروفیات کے باعث میں کافی دن آ نہ سکا، آج ہی آپ کی اِس لڑی پر نظر پڑی، آپ کی رائے کو مجلس مشاورت میں شامل کر دیا گیا ہے۔

    جو بھی فیصلہ ہو گا، میں آپ کو ذپ میں بتا دوں گا۔ اُمید رکھیں جیسا آپ نے سوچا ویسا ہو جائے گا۔ :dilphool:

    اور پنل بھائی! آپ آئندہ محترم عبدالرحمن سیّد صاحب سے بات کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھیئے گا کہ عبدالرحمن سیّد صاحب ہماری اُردو کے بزرگ ترین صارف ہیں۔ اُن کا ادب و احترام ہم سب پر لازم ہے۔
     
  15. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ادھر تو لڑآہی والی کوہی بات نہیں تھی جیسا کہ لڑکی کا عنوان ہے
    پھر بھی لڑاہی ھاھااھا
    صدقے جاوان :201:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ،!!!!
    میری اگر کسی بات سے کسی کو بھی اگر کوئی دکھ پہنچا ھو یا مجھ سے اگر کوئی گستاخی ھوگئی ھو تو میں معذرت چاھتا ھوں،!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چوہدری صاحب یہاں لڑکی کی بھی کوئی بات نہیں‌ تھی جیسا کہ آپ نے فرمایا ہے۔
    آپ کو ہر چیز میں لڑکی نظر آتی ہے۔
    :201: :201:
    صدقے جاواں۔

    آپ واقعی پکے چوہدری ہیں :dilphool:
    :201: :201:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    انکل جی۔۔ آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں؟؟ آپ ہمیں ڈانٹ بھی لیں تو ہمیں برا نہیں لگے گا۔ :no: ۔۔ سچی۔۔ :yes:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ مریم سیف جی،!!!!
    آپ سب تو میرے بچوں سے بھی زیادہ عزیز ھو،!!!!!!!
    خوش رھو،!!!!!
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ یوں معذرت وغیرہ نہ کیا کریں۔۔ بہت شرمندگی ہوتی ہے۔۔ :pagal: ۔۔ ہم کوئی غلطی کریں تو ہماری :hathora: کر دیا کریں۔۔ :dilphool:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مریم سیف جی،!!!!!!!
    یہ تو ایک مخلصانہ اور عاجزانہ رسمی گفتگو کا ایک پہلو ھے، جس سے دوسروں کے دلوں میں اپنے لئے ایک مخصوص ھمدردانہ مقام پانے کیلئے کیا جاتا ھے،!!!!
    چلو خوش رھو،!!!!!
    آئندہ کوشش کروں گا کہ ایسا نہ ھو، بس ٹھیک ھے،!!!!!
     
  22. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مریم آپ کی اس فرمان برداری پر بے حد خوشی ہوئی۔
    سید صاحب کی تجویز بہت عمدہ تھی لیکن یہاں بھی وہ بحث کی نذر ہو گئی۔
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مریم سیف جی،!!!!!!!
    یہ تو ایک مخلصانہ اور عاجزانہ رسمی گفتگو کا ایک پہلو ھے، جس سے دوسروں کے دلوں میں اپنے لئے ایک مخصوص ھمدردانہ مقام پانے کیلئے کیا جاتا ھے،!!!!
    چلو خوش رھو،!!!!!
    آئندہ کوشش کروں گا کہ ایسا نہ ھو، بس ٹھیک ھے،!!!!!
    [/quote:18a864aw]
    انکل جی۔۔ پہلی بار آپ کی کسی بات پر مجھے دکھ ہوا۔۔ آپ نے اپنی بیٹی نہیں سمجھا۔۔ خوش رہیں۔۔
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہاں ہیلو۔۔۔۔آپ کو ایک مرتبہ بات سمجھ میں نہیں آتی ہے کیا۔۔۔۔ہاں۔۔۔کتنی مرتبہ سمجھاؤں میں آپ کو۔۔۔ایک دفعہ ہی سمجھ جایا کرو آپ۔۔۔سمجھ میں‌آئی یا نہیں۔۔ انکل ہم سب کو اپنے بیٹے بیٹی کی طرح ہی سمجھتے ہیں۔۔۔ہزار مرتبہ سمجھا چکا ہوں کہ وقت پر ٹیبلیٹ کھایا کرو۔۔۔تا کہ بات ایک ہی مرتبہ میں سمجھ میں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھی کہ نہیں۔۔۔۔ آج کل میں‌ ایک ڈرامہ لکھ رہا ہوں اس ڈرامے کا یہ ایک منظر تھا کہ ایک بندہ ایک بندی کو کس طرح ڈانٹ سکتا ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پہلے اردو تو ٹھیک طرح لکھنی سیکھ لیں "نور" سے! آپ کو نہ تو محاوروں کا پتا ہے نہ جملوں کا! چلے ہیں ڈرامے لکھنے!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرامے لکھنے کیلئے کہیں جانا پڑتا ہے :soch:
     
  27. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی ہاں! کسی نہ کسی استاد کے پاس تو جانا ہی پڑتا ہے!
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مریم سیف جی،!!!!!!!
    یہ تو ایک مخلصانہ اور عاجزانہ رسمی گفتگو کا ایک پہلو ھے، جس سے دوسروں کے دلوں میں اپنے لئے ایک مخصوص ھمدردانہ مقام پانے کیلئے کیا جاتا ھے،!!!!
    چلو خوش رھو،!!!!!
    آئندہ کوشش کروں گا کہ ایسا نہ ھو، بس ٹھیک ھے،!!!!!
    [/quote:2s8ou8cy]
    انکل جی۔۔ پہلی بار آپ کی کسی بات پر مجھے دکھ ہوا۔۔ آپ نے اپنی بیٹی نہیں سمجھا۔۔ خوش رہیں۔۔[/quote:2s8ou8cy]

    مریم جی،!!!!!!
    آپ تو میری بیٹی سے بھی زیادہ درجہ رکھتی ھو،!!!! یہ تمہیں کیسے احساس ھوا،؟؟؟؟؟؟،

    میں نے پہلے بھی کئی بار یہی لکھا ھے، آپ سب میرے بچوں سے بھی زیادہ عزیز ھو، اور میرے دل میں آپ سب کیلئے جو عزت کا مقام ھے، وہ میں ھی جانتا ھوں،

    خوش رھو،!!!!!
     
  29. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سید صاحب نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی مریم سیف یوں ہی جذباتی سی ہو گئی ہیں!
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں