1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏23 اگست 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ

    ﺑﻐﯿﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﮦ،

    ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ


    ﯾﺎ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻣﺒﻨﯽ

    ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺎﺛﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺷﺎﺭﮦ،

    ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ


    ﻏﺮﻭﺭ ﭘﺮﻭﺭ،

    ﺍﻧﺎ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ،

    ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﺮﮮ


    ﻣﮕﺮ ﻗﺴﻢ ﺳﮯ

    ﺟﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﮎ ﻧﺎﻡ ﺑﻬﯽ ﭘﮑﺎﺭﺍ،

    ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ


    ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﻃﻮﮞ ﭘﮧ ﮐﻬﯿﻞ ﮐﻬﯿﻠﻮ،

    ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﻟﮕﺎﺅﮞ ﺑﺎﺯﯼ


    ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺘﺎ ﺗﻮ ﺗﻢ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ،

    ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺭﺍ،

    ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ


    ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻋﺎﺷﻖ،

    ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻣﺨﻠﺺ،

    ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﻬﯽ،

    ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ


    ﺭﮨﺎ ﻧﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ،

    ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ


    ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﻮ

    ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﮧ ﭼﻬﻮﮌﺗﺎ ﮨﻮﮞ


    ﺍﮔﺮ ﻣﻘﺪﺭ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺳﺘﺎﺭﮦ،

    ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ


    ﯾﮧ ﮐﺲ ﭘﮧ ﺗﻌﻮﯾﺰ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟

    ﯾﮧ ﮐﺲ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﻇﯿﻔﮯ؟


    ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻬﻮﮌﻭ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﻟﻮ ﺟﻮ ﺍﺳﺘﺨﺎﺭﮦ،

    ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ

     
    حنا شیخ، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب ۔ ۔ ۔ عمدہ نظم ہے ۔ ۔ ۔

    بہت مشکل ہے اب گزارہ
    کرو نا یارا ! کوئی چارہ
    مول نقد کر لو کہ کرو اُدھارا
    بدلے میں اس کے پیارے
    میں تمہارا ۔ ۔ ۔ np
     
    حافظ محمد عمران، حنا شیخ اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ادھار ہے محبت کی قینچی
    اس پر تو نا ہو گا گزرا
    کچھ ہے جیب میں
    تو کرو عشقی
    ورنہ نہ ہوگا کیسی کا
    تمھارے ساتھ گزارا :87:
     
    عبدالمطلب اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔

     
    عبدالمطلب اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گزارا تو ویسے بھی نہیں ہوتا کسی کا
    ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حافظ محمد عمران
    آف لائن

    حافظ محمد عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 دسمبر 2016
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب بھائی بہت خوبصورت انتخاب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں