1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ヅ تنہایوں کو میرے نام کرتا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏4 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تنہایوں کو کرتا ہے میرے نام
    دیکھو نا کس قدر کرتا ہے مجھے بدنام

    لیتا تو ہے وہ کسی اور کی باہوں کا سہارا
    اور یہ عشق کا پیام آیا ہے میرے نام

    جام کہیں اور کسی دوسرے سے پیتا جائے
    پوچھو تو میکدہ لیتا ہے میری آنکھوں کا نام

    مدہوش اسقدر ہے وہ پی کے شراب
    زلف کسی اور کی سمٹے اور لیتا جائے میرا نام

    ساقی پلاتا جائے ہر قدم پر شراب
    ہر گم پر بہکنے کا الزام آئے میرے نام

    غزل : حناشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں