1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

☺ لاک فولڈر ☺

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏13 فروری 2009۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ☺ السلام علیکم ☺
    آج کل کافی افراد چاہتے ہیں کہ وہ اپنا پرسنل ڈیٹا محفوظ رکھ سکیں جس تک صرف ان ہی کی رسائی ھو کوی دوسرا بندہ ان کے ڈیٹا سے چھیڑ خانی نہ کرے تو پریشان ھونا چھوڑ دیں اور اس آسان سی ٹپ پر عمل کر کے خود کا لاکر بنا لیں​
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو شروع کرتے ہیں
    اس کے لئے آپ کو نوٹ پیڈ کی ضرورت ھو گی
    ان کوڈز کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دیں اور جہاں پر type your password here لکھا ھوا ھے وہاں اپنا پاسورڈ لکھ دیں اور اس ٹیکسٹ فائل کو Save file as locker.bat کر دیں
    لیں جی آپ کا لاک فولڈر تیار ھو گیا اب لاکر ڈاٹ بیٹ فایل پر کلک کرنے سے ڈوز کی ایک چھوٹی سی ونڈو کھلے گی جو آپ سے پاسوڈ مانگے گی وہاں اپنا پاسورڈ لکھ دیں تو ایک فولڈر ظاہر ھو گا جس کا نام Locker ھو گا اس فولڈر میں اپنے ضروری فایلز رکھ دیں اور locker.bat فائل پر ڈبل کلک کریں تو جو ونڈو کھلے گی وہ آپ سے فولڈر کو لاک کرنے کا پوچھے گی "Y" دبانے سے فولڈر لاک ھو کر ہائیڈ ھو جاے گا لیں جی لاکر تیار ھے

    کوڈز یہ ہیں

    [align=left:1by9e44r]cls
    @ECHO OFF
    title Folder Locker
    if EXIST "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}" goto UNLOCK
    if NOT EXIST Locker goto MDLOCKER
    :CONFIRM
    echo Are you sure u want to Lock the folder(Y/N)
    set/p "cho=>"
    if %cho%==Y goto LOCK
    if %cho%==y goto LOCK
    if %cho%==n goto END
    if %cho%==N goto END
    echo Invalid choice.
    goto CONFIRM
    :LOCK
    ren Locker "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
    attrib +h +s "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
    echo Folder locked
    goto End
    :UNLOCK
    echo Enter password to Unlock folder
    set/p "pass=>"
    if NOT %pass%== type your password here goto FAIL
    attrib -h -s "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
    ren "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}" Locker
    echo Folder Unlocked successfully
    goto End
    :FAIL
    echo Invalid password
    goto end
    :MDLOCKER
    md Locker
    echo Locker created successfully
    goto End
    :End[/align:1by9e44r]
    ویسے آسانی کے لئے نیچے دیے گے لنک سے ٹیکسٹ فائل ڈاونلوڈ کر لیں
    http://look.sitesled.com/make_lock_folder/make_a_locker_folder.zip


    یہاں سے اپنا پاسورڈ رکھنا ھے
    [​IMG]
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:314d17l9]دعاوں میں یاد رکھئے گا[/glow:314d17l9]​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عثمان بھائی ۔
    مجھے اتنا یقین ہے کہ آپ نے جو کچھ شئیر کیا ہے۔ یقیناً اچھا اور مفید ہوگا۔
    اس لیے بہت سا شکریہ قبول کیجئے۔ :hands:
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    شکریہ
    کبھی ٹرائی بھی کر لیجے گا :hpy:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ ۔
    لک بھائی دعا کریں کہ میں بھی آپ جتنا ذہین ہوجاؤں اور کمپیوٹر کی باریکیوں کو سمجھ لوں۔ :a191:
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں کونسا کمپیوٹر پر کڑہائی کرتا ھوں :hpy: نیٹ سے ہی یہ سب ملا سوچا یہاں بھی شیر کردوں شاید کسی کے کام آجائے :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھ لیا میں نے کتنا پتہ ھے کمیوٹر کا سب کو ایک سوال پوچھا تھا کسی نے جواب نہیں دیا :neu:
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کونسا سوال؟ دوبارہ پوچھ لیں :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی کی لڑی میں جا کے تلاش کریں
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جتنے آپ کے پیغامات ہیں ان میں تلاش کرتے کرتے میں بھی معاون متخصص بن جاوں گا :201:

    مہربانی ھو گی کہ یہاں ہی لکھ دیں یا ڈائریکٹ لنک دے دیں :soch:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :ہاہا

    شکریہ

    مگر اب وہ مسلہ ہی نہیں رہا پھر کبھی ہوا تو ضرور بتاؤن گی
    بہت شکریہ لک جی
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ لک فارورڈ بھائی

    اچھی شئیرنگ ہے
     
  15. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    شکریہ ،،،جناب
     
  16. جمیلـاختر
    آف لائن

    جمیلـاختر ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم
    جناب جس لاکر کا ذکر آپ فرما رہے ہیں وہ لاکر ہے کہاں؟؟؟
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جمیل اختر بھائی لاکر یہیں ہے بس بنانا آپ کو خود پڑے گا اور اس کا طریقہ سابقہ صفحے پر درج ہے
     
  18. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ☺ لاک فولڈر ☺

    بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ☺ لاک فولڈر ☺

    عثمان بھائی اچھی شیئرنگ ہے :happy:
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ☺ لاک فولڈر ☺

    پہلے کہیں پڑھ چکا ہوں۔ شکریہ آپ نے دوبارہ یاد دلا دی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں