1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ میں اور تم “

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مرمیڈ, ‏20 اکتوبر 2012۔

  1. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار جبران نے کہا

    فرض کرو، تم ہر چیز سے دستبردار ہونے پر مجبور کر دی جاؤ اور تمھیں سوائے سات الفاظ کے سب کچھ بھلانا پڑ جائے، تو تمھارے وہ سات الفاظ کیا ہونگے۔ جن کا تم انتخاب کروگی؟۔

    میں نے سوچا اور بس پانچ الفاظ بتا سکی جو یہ تھے
    ...
    “ اللہ، زندگی، محبت، حُسن، زمین “۔

    اور میں نے پھر جبران کی طرف دیکھ کر کہا
    “ باقی دو الفاظ کیا ہو سکتے ہیں ؟“۔

    تب اس نے کہا کہ باقی دو اہم الفاظ ہی

    “ میں اور تم “

    _______

    ندیم ہاشم کے ناول۔۔۔۔۔۔۔خدا اور محبت۔۔۔ سے اقتباس
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “ میں اور تم “

    ایسا بھی ہوسکتاہے:-

    ہم تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “ میں اور تم “

    میں اور آپ بھی تو ہوسکتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں