1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ھجراں میں نہ ساون آئے“

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏14 اگست 2006۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    رِم جِھم ساون برسا جائے
    برکھا یادیں تیری لائے
    بادل گَرجیں بجلی کڑکے
    اندھیرا بھی دِل دہلائے
    بارش قطرے آتش زن ہیں
    تن من اپنا جلتا جائے
    ھجراں میں ساون کا آنا
    اِک آفت ھے ہائے ہائے
    ایسے میں تُو آ جا جاناں
    کُچھ تو اپنا دِل سُکھ پائے
    سُلطاں رب سے دِل کہتا ھے
    ھجراں میں نہ ساون آئے ۔​
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    بہت خوب
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب! سلطان میر صاحب!
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہُما صاحبہ و عبدالجبار صاحب!
    السلامُ علیکم،
    آپ دونوں کی ریپلائیز اور حوصلہ افزا تبصروں کیلئے جزاک اللہُ خیرا ٓ
    والسلام
    اللہ نگہبان۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں