1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“کیوں ھے“

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏12 اگست 2006۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ھے“​
    ھر طرف ہی بپا آخر حشر کیوں ھے
    زندگی بے مُہارو مُختصر کیوں ھے
    پا رھے ہیں فیض سب تِری چاہ سے
    اِک ہمی پر تِرا آخر قہر کیوں ھے
    ہم تِرے ھی اشاروں پر چلے عُمر بھر
    پھر آج بد گُماں تیری نظر کیوں ھے
    زرخیز ھے بہت دِل کی زمیں ھماری
    زندگی پھر ھماری بے ثمر کیوں ھے
    سرگرانی ھمیشہ سنگ رھی ہمارے
    زندگی بھر سفر پیشِ نظر کیوں ھے
    منزلوں کے نشاں سب گُم ھُوے ہمارے
    پھر مُسلسل سفر اے ھمسفر کیوں ھے
    دِل مُفت دے دِیا تُجھے اپنا مان کر
    اب تکلف تُجھے جانِ جِگر کیوں ھے
    ھر وصل کے بعد آنا شبِ ھِجر کا
    دستُور ھی سہی سُلطاں مگر کیوں ھے۔​
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیوں ہے ؟
     
  3. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    اللہ ہی جانے، گھنٹہ گھر جی۔ :a191:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سلطان جی۔۔ میں نے آج تک آپ کی شاعری پڑھی ہی نہیں۔۔ آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔۔ یہ اشعار مجھے بہت پسند آئے۔۔

     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:

    مریم جی! اشعار بسند کرنے اور اس خوبصورت رپلائی کیلئے جزاک اللہ۔ میں کافی عرصے کے بعد اس فورم میں حاضر ہُوا ہُوں اسلئے اپنی کافی کاوشیں پیش نہیں کر سکا۔ اب انشاءاللہ ریگولر پوسٹ کیا کرونگا۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا۔۔
     
  7. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شاعر بھیا۔۔۔۔۔۔ھاھاھا مجھے لکچر دینے کا شوق نہیں لیکن کیا کرون ھاھاھاھ شاہد عادت ہو گی اسکی مجھے سمجھ نہیں
    خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا چوری کا کلام شیر کرنے کا بہت شکریہ مزہ آیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وجہ نہیں بیان کی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیوں ہے؟۔۔۔۔۔۔۔کی
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    اللہ پاک سب کو ہداہت دے آمین
     
  8. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    زمرد رفیق جی! آپکی رِپلائی کیلئے جزاک اللہ، اور چوری کا “بہتان“ لگانے پر صرف یہی کہہ سکتا ہُوں کہ “اللہ رب العزت آپ کو ہدیت اور توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
    والسلام
    اللہ نگہبان
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بعض اوقات مختلف شعراء کے کلام میں لفظی و اندازی مماثلت آجاتی ہے۔ ممکن ہے کوئی ایسی وجہ ہو۔
    لیکن زمرد بھائی ۔ اگر آپ کو سلطان بھائی پر کلام چوری کرنے کا الزام لگانا تھا تو آپ کو چاہیے کہ ساتھ ہی متعلقہ شاعر، کتاب کا مضبوط حوالہ بھی دے دیتے۔ کیونکہ ثبوت مہیا کرنا الزام کنندہ پر لاگو ہوتا ہے۔

    وگرنہ یونہی کسی پر الزام لگادینا اسلامی و اخلاقی کسی لحاظ سے بھی پسندیدہ عمل نہیں ہے۔

    شکریہ !
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک کہا۔۔ زمرد جی آپ کو الزام کے ساتھ ثبوت بھی دیتے تو پائیدار
    بات تھی۔۔ ہوسکتا ہے آپ نے جو کلام پڑھا ہو وہ اس سے ملتا جلتا ہو۔۔ اور آپ کو لگا ہو کہ یہ کلام وہی ہے۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں