1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“خ“ سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏23 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خون ہو کے جگر آنکھ سے ٹپکا نہیں اے مرگ
    رہنے دے مجھے یاں، کہ ابھی کام بہت ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب تو خواب ہیں خوابوں میں اُلجھنا کیسا
    صبح ہوتے ہی چلے جائیں گے آنے والے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خود غرض ہوتا تو ہجوم ہوتا ساتھ
    مخلص ہوں اس لیے تو تنہا ہوں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو گئی نہ دل سے، نہ یادوں سے بے رُخی
    اُس بے وفا کے سارے نقش بڑے پائیدار تھے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خط ترا سر نوشتِ عاشق میں
    حرفِ تقدیر کا رقم دستا​
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خط ہو کوئی کتاب ہو یا دل کا زخم ہو
    جو بھی ہے میرے پاس نشانی اسی کی ہے
     
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خراب رہتے تھے مسجد کے آگے مے خانے
    نگاہِ مست نے ساقی کی انتقام لیا
    (میر تقی میر)​
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خلوص خرچ کرو ہاتھ کھول کر سوربھؔ
    لٹاؤ پیار دل و جاں نثار کرتے چلو

    سوربھ شیکھر
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خرچ ہوجاتے اِسی ایک محبت میں کبیرؔ
    دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خطا معاف جناب عل آپ ہی کا کرم ہے
    کہ ہم کسی سے اب آنکھیں دوچار کر نہیں سکتے
     
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے​
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خلوص کی بستی تھی جہاں
    ویران سے کھنڈر ہیں اب

    گل
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو قتل اپنے شراروں کو تہہِ دام کریں
    لاج اندھیروں کی جو رکھنی ہے تو یہ کام کریں​
     
  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خلافِ شرع کبھی شیخ تھوکتا بھی نہیں
    مگر اندھیرے اجالے میں چوکتا بھی نہیں
    (اکبرالٰہ آبادی)​
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خلوص ان میں نہ تھا اس سبب سے دل نہ ملا
    گپیں تو خوب اڑیں اور چناں چنیں بھی رہی
     
  17. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خُنک رت میں تنہائی بھی چوکھٹ پہ کھڑی ہے
    جاڑے کی اداس شام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے

    تم آؤ تو مرے موسموں کی بھی تکمیل ہو جائے
    نئے رُت تو سرِ بام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب نگر ہے آنکھیں کھولے دیکھ رہا ہُوں
    اُس کو اپنی جانب آتے دیکھ رہا ہُوں
    امجد اسلام امجد
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خاک پر مہربان ہوتے تھے
    ہم کبھی آسمان ہوتے تھے

    آپ میں دھوپ آ گئی کیسے
    آپ تو سائباں ہوتے تھے​
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوب کیاخوب انتخاب ہے یہ
    پُراثر،شوخ،لاجواب ہے یہ
    سائباں میں جو نقطہ لے آئیں
    پورا پھر وزن میں جناب ہے یہ
    بے نقط جب ہمیں سناتے ہیں
    زیرِ لب لفظ مسکراتے ہیں

    شکیل احمدخان
    upload_2018-12-12_10-40-47.jpeg
     
    Last edited: ‏12 دسمبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے واسطے جب قتل کر ظالم سنبھال آنکھیں
    کریں ہیں چھاولی سی ہرطرف تیری جھنال آنکھیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوبی رود چشم سے آنکھیں آتک گئیں
    پلکوں کی صف کو دیکھ کے پھیڑیں سرک گئیں
    میر
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خوب ہمارا ساتھ نبھایا، بیچ بھنور کے چھوڑا ہات
    ہم کو ڈبو کر خود ساحل پر جا نکلے ہو اچھی بات

    شام سے لے کر پوَ پھٹنے تک کتنی رتیں بدلتی ہیں
    آس کی کلیاں یاس کی پت جھڑ صبح کے اشکوں کی برسات

    ابن انشاء​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی، بکھر گئی
    آنسو جو دِل میں بند رہا، وہ گہر ہوا
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خوشنودی ، نہ غم پہ جی رہا ہوں اب تک
    بیشی پہ ، نہ کم پہ جی رہا ہوں اب تک

    اے میرے کریم ! تیری عزت کی قسم
    اک تیرے کرم پہ جی رہا ہوں اب تک​
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خار غم دل میں کھٹکنے لگے نشتر کی طرح
    سرخ آنکھیں ہوئیں جام گل احمر کی طرح
    سید خورشید حسن
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خود نکہتِ گُل جرمِ چمن میں تھی مُلوّث
    جب غور سے دیکھا تو نہ بجلی نہ شرارے
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خنک ہے زاہد بے درد تو چھاتی سراہ ان کی
    جنہوں نے داغ عشق دلبراں دل پر جلایا ہے
    راسخ (غلام علی)
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خراب ہو کے بھی سوچا کئے ترے مہجور
    یہی کہ تیری نظر ہے تِری نظر پھر بھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں