1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ث“ سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صرف “ث“ سے شروع ہونے والے اشعار شیئر کرنے ہیں۔

    ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
    جب اس نے وعدہ کیا میں نے اعتبار کیا

     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ثبوت دوں گا تجھے میں وفاوَں کا اپنی
    ذرا سا گردشِ دوراں سکوں تو لینے دے

     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا کہ مجھ سے محبت نہی رہی
    وہ شخص مجھ کو دیکھ کر آنکھیں چرا گیا

     

اس صفحے کو مشتہر کریں