1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“ت“ سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صرف “ت“ سے شروع ہونے والے اشعار شیئر کرنے ہیں۔


    تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئ جب سے
    کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو
    بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمام شہر میں اب تو ہے راج کانٹوں کا
    مجھے قبول نہیں یہ سماج کانٹوں کا
    چلو کہ کچھ تو تسلی ہوئی مرے دل کو
    اسی میں خوش ہوں کہ پایا خراج کانٹوں کا
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تڑپوں گا عمر بھر دلِ مرحوم کیلیے
    کم بخت، نا مراد، لڑکپن کا یار تھا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ زنخداں کے چاہ کنعاں میں
    یوسفِ مصر دم بہ دم دستا​
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے
    یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تعلق ہے نہ اب ترک تعلق
    خدا جانے یہ کیسی دشمنی ہے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تِرے وعدے پر جِئے ہم، تو یہ جان، جُھوٹ جانا
    کہ خوشی سے مرنہ جاتے، اگراعتبار ہوتا​
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تسکین درد مندوں کو یا رب شتاب دے
    دل کو ہمارے چین دے آنکھوں کو خواب دے
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تُو نشتر کی آب سے نہ گھبرا اے طبیب
    بس میرا درد دیکھ ، چسکنا بے آب دیکھ
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ترکِ صنم بھی کم نہیں سَوزِ جَحِیم سے
    مومن غمِ مآل کا آغاز دیکھنا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارے خاک بسر کا ہے آسماں پہ دماغ
    فروغ داغ سے دل برج آفتاب بنا
    الماس درخشاں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں