1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“تُم ھو“

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏9 اگست 2006۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    “تُم ھو“
    آسماں تُم ھو زمیں تُم ھو
    ھے یقیں اِن میں کہِیں تُم ھو
    جس جگہ خُوشبُو برستی ھے
    ہم جانتے ہیں وہیں تُم ھو
    ہم محبت سے جسے چاہیں
    وہ محبت کا نگیں تُم ھو
    تعریف ھو نہ سکے تیری
    جانِ مَن اِتنی حسِیں تُم ھو
    روشنی جس کی رھے ھر سُو
    وہ حسِیں نُورِ جبیں تُم ھو
    دِل چِیر ڈالُوں رقیبوں کے
    جو پتا ھو کہ یہیں تُم ھو
    جو طلب میری بڑھا ڈالے
    وہ صدائے نغمگیں تُم ھو
    بے فکر ہیں ہم تُجھے دے کر
    اب مِرے دِل کے امِیں تُم ھو
    ھے تِرا گھر تو دِلِ سُلطاں
    ہاں مِرے دِل کے مکِیں تُم ھو ۔​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب، سلطان بھائی!
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سلطان صاحب بہت خوب
    آپ کی دوسری غزل پڑھی ہے بہت پسند آئی ہے۔ خصوصا ان میں نغمگی بہت عمدہ ہے۔
    اور وہ کون ہے جس کے لیے اتنی خوبصورت غزل لکھی ہے :lol:
     
  4. اشرف نقوی
    آف لائن

    اشرف نقوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2006
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب! سلطانِ معظم!
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار صاحب، ثناء صاحبہ، اشرف نقوی صاحب،
    السلامُ علیکم!
    آپ سب دوستوں کی ریپلائیز اور تبصروں کیلئے جزاک اللہ۔

    ثناء صاحبہ! آپ نے جو سوال پوچھا ھے اُسکا جواب یہ ھے کہ:
    میں اِک ساز تھا بےصدا مگر
    وہ بن گئی ھے آواز مِری
    میرا فخر وہ ھے مان مِرا
    اُس کی محبت پرواز مِری
    اِس سے زیادہ اب کیا کہُوں
    وہ زندگی کی تگ و تاز مِری۔​

    والسلام
    اللہ نگہبان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں