1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

“تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟“

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏10 اپریل 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ رہنے کے لیے ہم روزانہ تین سلنڈر کے برابر آکسیجن استعمال کرتے ہیں جنکی قیمت تقریبا ٣٧٨٠ روپے بنتی ہے یعنی کہ سالانہ ١٣ لاکھ ٨٠ ہزار اور ٥٠ سال میں ٦ کروڑ ٨٩ لاکھ کی آکسیجن استعمال کرتے ہیں۔
    کیا ہم اسکا انتظام کر سکتے ہیں؟
    نہیں!!!!
    “تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟“


    [​IMG]
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: “تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟“

    جزاک اللہ
    کافی دلچسب معلومات فراھم کی آپ نی تانیہ جی
    جس آپ کا بھت بھت شکریہ
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انسانی جسم کی رگیں (وینز) 72000 کلو میٹر لمبی ہوتی ہیں، دنیا کے بڑے سے بڑا پمپ بھی 7000 فٹ سے پانی دے سکتا ہے۔ لیکن اللہ پاک نے چھوٹا سا آلہ "دل" انسانی جسم میں پیدا کردیا جو پورے جسم کی رگوں کو خون پہنچاتا ہے اور وہ بھی بغیر وقفہ کیے۔

    تو پھر اپنے رب کی کون کون سے نعمت جھٹلاؤ گے۔
     
    پاکستانی55 اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا فی الدنیا و الاخرہ
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں