1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’ آہ ‌‘‘

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏2 جنوری 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ’’ آہ ‘‘
    ارضِ وطن کے کوہ و دمن
    ہو گئے ہیں سب پُر فِتن
    حالتِ جنگ میں ہے ہر نفس
    باندھے ہیں سر سے سب نے کفن
    آگ و خون کے اِس کھیل میں
    ہو گیا سُکھ سب کا دفن
    اِک خواب بن کر رہ گیا ہے
    اِس وطن میں چین و امن
    جو جی حضوری کر نہ سکے
    قسمت ہے اُس کی دار و رسن
    جو تھے مُحافظ وہ قاتل بنے ہیں
    کریں فریاد کِس سے اہلِ وطن
    ہیں مُنافق حلیف و حریفِ حکومت
    ہاں! مِل کر اُجاڑا ہے سب نے چمن
    جو غیروں کے جُوتوں کو تاج سمجھیں
    ہیں حاکم وطن کے وہ ننگِ وطن
    جان و مال سلامت نہ محفُوظ نامُوس
    وحشتیں، دھشتیں ہیں اور تعصب کا چلن
    کوئی معجزہ ہی بچائے تو بچے سُلطاں
    سُلگتے بارُود کے ڈھیر پر ہے اب کے وطن۔
    (سُلطاں) ​
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ آہ ‌‘‘

    سلطان بھائی بہت خوب :87:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ آہ ‌‘‘

    بہت ھی خوب، سلطان میر جی،!!!! بالکل صحیح ترجمانی کی ھے،!!!
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ آہ ‌‘‘

    حسن رضا جی اور عبدالرحمٰن سید جی، رپلائی اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ، خوش رہیں۔
     
  5. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ’’ آہ ‌‘‘

    اچھی شاعری ارسال کی آپ نے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں