1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’دہشت گرد آ رہے ہیں‘‘ ایران پاکستان کے ساتھ سرحد پر دیوار تعمیر کریگا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تہران (این این آئی) ایران صوبہ بلوچستان سے وابستہ سرحد پر دیوار تعمیر کرے گا، ایرانی میڈیا کے مطابق منگل کو ایران کی پولیس کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل اسماعیل احمدی مقدم نے میڈیا کو بتایاکہ اس سال ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان اور پاکستانی صوبے بلوچستان کے درمیان سرحدی دیوار تعمیر کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ ایران کا کچھ سرحدی علاقہ مشرق و شمال مغرب میں بدامنی کا شکار رہتا ہے اور بدامنی کا اہم ترین عامل بیرونی عناصر ہیں۔ افغانستان کی سرحد سے منشیات اور پاکستان کی سرحد سے دہشتگرد و شرپسند عناصر ،منشیات اور انسانوں کی سمگلنگ ایران کے لئے اصلی چیلنج ہیں اوراس کے سدباب کے لئے بنیادی پالیسی تیار کرلی گئی ہے۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-11-20/page-1/detail-37
     

اس صفحے کو مشتہر کریں