1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’تخلص ‘‘

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏15 مارچ 2012۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ​

    تخلص

    تَخَلُّص {تَخَل + لُص} (عربی)
    خ ل ص، تَخَلُّص
    عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفَعُّل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں 1611ء کو قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
    اسم مجرد (مذکر - واحد)
    جمع: تَخَلُّصات {تَخَل + لُصات}


    تخلص کیا ہے :
    شاعر کا مختصر نام جسے وہ اپنے اشعار میں اصل نام کی جگہ استعمال کرتا ہے۔ بالعموم نام کا یہی حصہ اس شاعر کی پہچان ہوتا ہے۔ غزل کے مقطع میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے تاہم ہر غزل کے آخری شعر میں تخلص ہونا شرط نہیں۔
    ؎ تخلص کی رعایت سے مجھے احمق سمجھ لیجیے
    وگرنہ فی الحقیقت حسن ظن ہے بندہ پرور کا​

    لڑی میں اپنا تخلص درج کریں ۔ ۔ اپنے تخلص کی وجہ بتائیں ور تین پسندیدہ تخلص درج کریں ۔

    ابتداء میں کرتا ہوں !!!!!!!!

    میرا تخلص : طاہرؔ
    وجہ : اپنے مرشد و مربی ڈاکٹر طاہر القادری کی نسبت سے یہ تخلص اپنے لئے پسند کیا ۔
    تین پسندیدہ تخلص : ساقی ۔ سانول ۔ ساگر

    اگر آپکا کوئی تخلص نہیں تو آج سے کوئی تخلص رکھ ہی لیں ۔ ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’تخلص ‘‘

    نعیم ریوڑی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’تخلص ‘‘

    جواب دیں بھئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں