1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا، اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑیگا‘

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ’نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا، اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑیگا‘
    upload_2019-11-14_2-52-54.jpeg
    مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے عمران خان کو نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے، اسے قابو کرنا پڑے گا۔
    ق لیگی سربراہ کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ زندگی موت اﷲ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ عمران خان کو ﷲ تعالیٰ نے موقع دیا ہے، وہ ایسے لوگوں کی مت سنیں جو اچھے فیصلوں میں مینگنیں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان ماتھے پر وہ کلنک کا ٹیکا نہ لگنے دیں جسے دھونا مشکل ہو جائے۔ صاحب اقتدار لوگ اپنی توانائی مہنگائی اور بے روزگاری ختم کرنے پر صرف کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں