1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’سونگھنے کی حس سے زندگی کا دورانیہ معلوم ہو سکتا ہے‘

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 اکتوبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سونگنے کی حس ختم ہونے کی وجہ سے براہِ راست موت واقع نہیں ہوتی لیکن یہ ابتدائی وارننگ کی نشانی ہے
    -------------------------------------------------
    ڈاکٹر لوگوں کی عمر کے پچھلے حصے میں سونگھنے کی حس کی طاقت معلوم کرنے سے اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان کے آئندہ پانچ سال تک زندہ رہنے کے کتنے امکانات ہیں۔
    پی ایل او ایس ون کے اس 3000 بالغ افراد کے سروے میں سونگھنے کی کمزور حس والے 39 فیصد افراد پانچ سال کے اندر اندر مر گئے جبکہ ان کے مقابلے میں جو دس فیصد افراد بو کی صحیح پہچان کر سکے وہ زندہ رہے۔
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سونگھنے کی حس ختم ہونے کی وجہ سے براہِ راست موت واقع نہیں ہوتی لیکن یہ ابتدائی وارننگ کی نشانی ہے۔
    شکاگو یونیورسٹی کے محقیقین نے 57 سے 85 سال کے عمر کے درمیان افراد کے نمائندہ نمونے پر سونگھنے کے ٹیسٹ کیے۔
    اس ٹیسٹ میں شامل افراد کو مختلف بو معلوم کرنا تھے۔ ان میں پیپر منٹ، مچھلی، مالٹا، گلاب اور چمڑے کی بو شامل تھی۔
    پانچ سال بعد ان میں تقربیاً 39 فیصد افراد جنھوں نے ٹیسٹ میں کم سکور کیا تھا (چار سے پانچ غلطیاں‘ وہ وفات پا چکے تھے جبکہ سونگھنے کی معتدل حس رکھنے والے 19 فیصد افراد اور سونگھنے کی اچھی حس رکھنے والے دس فیصد افراد زندہ تھے۔
    عمر، خوراک، سگرٹ نوشی کی عادت، غربت اور صحت کے دیگر مسائل کو خاطر میں لاتے ہوئے بھی محقیقین اس نتیجے پر پہنچے کہ ان لوگوں کو جن کی سونگھنے کی صلاحیت کمزور، زیادہ خطرہ ہے۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2014/10/141001_sens_of_smell_life_spane_rk
     

اس صفحے کو مشتہر کریں