1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’سحری ہو تو کرتار پورہ جیسی‘

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 جون 2018۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    راولپنڈی میں ایک ایسی فوڈ اسٹریٹ ہے جو خاص طور پر رمضان کے لیے ہے اور یہاں ملتے ہیں لاہور اور گوجرانولا کے مشہور زمانہ کھانے جبکہ افطار سے سحر تک یہاں میلے کا سا سماں ہوتا ہے۔
    یہ جگ مگ کرتا بازار ہے کرتار پورہ راولپنڈی، جہاں سجی ہے رمضان فوڈ اسٹریٹ، جو پچھلے سالوں کی نسبت اس بار بھی اپنے عروج پر ہے۔
    لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں لاہور جیسا ماحول ہے، ہر چیز مل رہی ہے ہم دوست مل کر یہاں آجاتے ہیں اور سحری تک انجوائے کرتے ہیں۔
    افطاری سے لے کر سحری تک اس فوڈ اسٹریٹ میں سیکیورٹی کا سخت انتظام ہوتا ہے اور پولیس یہاں آنے والوں کو چیکنگ کے بعد ہی داخل ہونے دیتی ہے۔
    [​IMG]
    یہاں چھوٹے بڑے پائے، مرغ چنے، پٹھورے سمیت انواع و اقسام کے لذیذ کھانے ہیں تو ساتھ منفرد قسم کی چٹنیاں بھی ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نمکین اور میٹھی لسی بھی ملتی ہے تو نان کی بھی کئی قسمیں ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    رمضان فوڈ اسٹریٹ میں کھانا پکانے کے ماہر لاہور اور گوجرانوالا سے ہر سال خاص طور پر آتے ہیں، جو بہترین کھانے پکاتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کاریگروں کا کہنا ہے کہ ہر سال گوجرانوالا سے آتے ہیں، ہر قسم کا کھانا ہے اور قیمت بھی مناسب ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    افطاری سے لے کر سحری تک یہاں میلے کا سا سماں ہوتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں لاہور جیسا ماحول ہے، ہر چیز مل رہی ہے ہم دوست مل کر یہاں آجاتے ہیں اور سحری تک انجوائے کرتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    پنڈی گئے تو وہاں ضرور جائیں گے۔ انشاءاللہ
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رونق رمضان شریف میں ہے عید کے بعد شاید نہ ہو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فوڈ سٹریٹ تو پورا سال کے لئے ہوتی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ جب جائیں مزے لیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں