1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

‏محمدداؤدالرحمن علی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏5 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم محمدداؤدالرحمن علی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏محمدداؤدالرحمن علی صاحب کا تعارف

    (1)پورانام؟اور کس نے رکھا

    محمدداؤدالرحمن ہے ۔والد صاحب نے رکھا

    (2)لقب؟اور کیوں رکھا

    لقب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نسبت سے علی رکھا

    (3)عمر؟(لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ھے)

    ننھا منا ہوں

    (4)تعلیم؟(حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی)

    سکول سے مڈل تک دین کی تعلیم حافظ ھوں عالم بن رھاھوں تعلیم اسلیے ضروری سمجھی آپ:saw:نے ارشادفرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ھے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے بس فرمان پر عمل کرتے ھؤے تعلیم حاصل کرنا ضروری سمجھا

    (5)مشاغل؟(اپنے بتانے ھیں ان کے نہیں)

    کتابیں پڑھنا

    (6)پیشہ(کاروبار،محبت سے احتراز کریں)

    علم دین حاصل کرنا اور دوسروں تک پہنچانا

    (7)مستقبل کے عزائم(اگر زیادہ خطرناک ھوں تو وضاحت سے بیان کریں)

    جو سیکھا اس پر عمل کرنا اور دوسروں تک پہنچانا
    (9)ہماری اردو سے تعارف کیسے ھوا

    ایک دن کوئی دینی ویب سائٹ کھولی وھیں سے پیاری اردو کا تعارف ھوا
     
    Last edited: ‏20 مئی 2018
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏محمدداؤدالرحمن علی صاحب کا تعارف

    ‏محمدداؤدالرحمن علی بھائی بہت جلدی کی آپ نے تعارف کے لیے ۔۔۔ہاہا
    پھر بھی بہت مشکور ہیں آپکے کہ ہمارے صارفین کو موقع دیا آپ نے اپنے بارے میں جاننے کا
    آپکو ہمیشہ پیاری اردو پہ خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں