1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ღღ اجنبی سا لگتا ہے ღღ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی اسے دیکھتی ہوں اجنبی سا لگتا ہے
    میرے دل میں رہتا ہے پھر بھی بے وفا سا لگتا ہے

    میں اپنے دل کو ٹوٹتے اور جوڑتے کب تلک دیکھوں
    وہ میرا ہو کر بھی غیروں کا سا کیوں لگتا ہے

    ساری دنیا جنگل کی طرح کیوں لگتی ہے عجیب
    اتنی بھیڑ ہے پھر ڈر سا کیوں لگتا ہے

    کب تلک قدموں کو سنبھال سنبھال کر چلوں
    آوارہ خیالوں میں سب کچھ ڈوبتا سا لگتا ہے

    میں اب کیسی کی آنکھوں میں نہیں جھانکوں گی
    ہر آنکھ میں آنسوؤں کا سیلاب سا لگتا ہے

    شاعری : حنّاشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں