1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ہوتے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏31 دسمبر 2013۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب ممبرز نے بات سے بات نکالنی ہے لیکن ذرا سٹائل سے
    مثالیں میں دے دیتا ہوں کچھ آپ کو
    آگے عمل کرنا آپ لوگوں کا کام ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دوپٹے کو سر پر ہی ہونا چاہیے
    گلے میں تو پٹہ بھی ہوتا ہے :beating:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    گرل فرینڈ کو بے وفا ہی ہونا چاہیے
    وفادار تو کتے بھی ہوتے ہیں :zuban:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مچھر کو بس کاٹنا ہی چاہیے
    خون تو بیوی بھی چوستی ہے :p_wife:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈر تو عمران ہی ہونا چاہیے
    شریف تو دلہن بھی ہوتی ہے :zuban:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب تو ایک ہی ہونا چاہیے
    درجن تو کیلے بھی ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کو انجینئیرہی ہونا چاہیے
    ڈاکٹر تو اپنا عامر لیاقت بھی ہے :zuban:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان جی دیں جواب
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان جی حاضر ہوں یہاں
    غیر حاضر تو آج کل سب ممبر ہی ہو رہے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کچھ اور کہیں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کو تعلیم یافتہ ہی ہونا چاہیے کھانا پکانے کے لئے تو باورچی بھی ہوتے ہیں
     
    جمیل جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے پھر آپ کھانا پکایا کریں
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھابھی کو تو پھر گلہ ہی ہوگا۔۔۔۔۔۔
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اپنوں سے گلہ ہی ہونا چاہیے
    لڑائی تو غیروں سے بھی ہوتی ہیں
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی کو ایسے بولنا ہی نہیں آتا
    باتیں تو یہ بڑی بڑی کرتے ہیں :zuban:
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری باتیں کتنی بڑی ہونگی
    بلا لیا تو چلےآئے ہن دسو کیے کریے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹی کے دن موبائیل بند ہونا ہی چاہیے یوں تو
    باس کے احکام پورے ہفتہ صادر بھی ہوتے ہیں
     
    جمیل جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بیویاں ایک سے زیادہ ہی ہونی چاہییں
    ایک تو شوہر بھی ہوتا ہے
    بقول امیدواران ازواجِ مزید
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کو شیریں گفتار ہی ہونا چاہیے تند و تیز جملے تو بیوی کے بھی ہوتے ہیں
     
    Last edited: ‏4 جنوری 2014
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی کو 55 ہی ہونا چاہیے
    555 تو سیل بھی ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    بلال چاچو ! سچی آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دل تو ایک ہی ہونا چاہیے
    دو تو گردے بھی ہوتے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں چاہت ہی ہونا چاہیے نفرت سے تو پژمردگی کے امکانات بھی ہوتے ہیں۔
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کا دل صرف اچھے اخلاق سے جیتا جا سکتا ہے
    کرکٹ تو سٹے بازی سے بھی جیتی جا سکتی ہے :beating:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور راز کی بات جو رھ گئی ہو
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی کو گول مٹول ہی ہونا چاہیے
    سوکھی ہوئی تو ماچس کی تیلی بھی ہوتی ہے :p_wife:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ رخ کو ایکٹنگ ہی کرنی چاہیے
    میں میں تو بکری بھی کرتی ہے
     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھائی ایم بی اے ہی کرنی چاہیے
    ایم ایس تو دھونی بھی ہے
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی تمیز والی ہی ہونی چاہیے
    بدتمیز تو آج کل دل بھی ہوتا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں