1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏15 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    دوستوں کو بھی سمجھا دیں تو اچھا ہوگا ہم سب کیلئے۔۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    خواب خرگوش کا سنا ہے کبھی آپ نے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    حضور اس خرگوش کا پیچھا تو ہماری کچھ صارفہ بھی کرتی ہیں۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    چلیں اس بات کو راز ہی رہنے دیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    جی میں آپ کی نصیحت سے پوری طرح متفق ہوں۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ثبوت اس سے بڑا اور کیا ہو گامیر سادہ لوحی کا
    تین سے بیمار ہوں اور کسی نے پوچھا بھی نہیں
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ٹھنکا تھا کئی بار میرا ماتھا کہ دل کیوں اداس ہے 3 دن سے۔۔۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    پڑا ہوا ہوں میں ایک طرف اپنے کمرے میں
    جہاں پر ہم کو بھی اپنی خبر نہیں آتی
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    تم ایک گورکھ دھندہ ہو سن رہا ہوں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    بتلاؤ ! کہ ہم بتلائیں کیا ؟
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    اب تو آپ کو ہارون بھائی کی بات صد فیصد ماننا ہوگی۔ کیونکہ یہی آپ کے حق میں ہے۔۔۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    یہ نہ تھی ہماری قسمت اُنہیں میرا خیال آتا
    اگر اور زندہ رہتے ، یونہی سر پہ وبال آتا ۔
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ہائے اللہ آصف بھائی تو پورے کے پورے شاعر ہوگئے پاکستان سے آکر
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ویسے تو آپ کا شمار بھی اعلی ذوق رکھنے والی شاعرہ کے طور پہ ہوتا ہے۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    نوازش کرم شکریہ مہربانی :84:
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    نہیں جی اس فورم پر تو بڑے بڑے اعلیٰ ذوق والے موجود ہیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    مجھے آپ کا ذوق بہت معیاری دکھائی دیتا ہے جب کہ دیگر صارفین بھی بہت عمدہ اور اعلی ذوق رکھتے ہیں۔
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    لگتا ہے آصف بھائی کوئی نیا شعر سوچ رہے ہیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    گمان واثق یہی ہے کہ دیگر لڑیوں میں مصروف ہیں۔۔۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    گر چہ ایسا تو نہیں ہے لیکن
    آپ کہتے ہیں تو ایسا ہی ہو گا
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    کبھی کبھی منہ سے نکلی ہوئی بات سچ ہوجاتی ہے۔
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    قرین قیاس یہی ہے کہ نیا شعر بھی آیا ہی سمجھیں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    فرما رہی ہیں آپ تو ، ہماری مجال کیا
    ہم کیا ، ہماری شاعری ہمارا خیال کیا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    غالبا آپ کی یاد داشت قابل رشک حد تک اچھی ہے۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    عادت یہی معلوم سی ہے
    چاہت میری معصوم سی ہے ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    عادت یہی معلوم سی ہے
    چاہت میری معصوم سی ہے ۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ظن غالب یہی ہے کہ آپ کی معصومیت فطری معیار کے مطابق حق و سچ کی علم بردار ہوگی۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    طلب بڑھی لیکن ابھی گرانی ہے
    خلوص کی دولت ابھی بڑھانی ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    طلب بڑھی لیکن ابھی گرانی ہے
    خلوص کی دولت ابھی بڑھانی ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    عادت ہوگئی ہے آپ کو دو دو پیغامات کی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں