1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ ہیں مسلماں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 اگست 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور: چینی لڑکی کواغوا کرکے زیادتی کی کوشش ،ملز م گرفتار


    لاہور ... لاہور کے علاقے گلبرگ میں سات افراد نے ایک چینی لڑکی کواغوا کرکے زیادتی کی کوشش کی،اورمزاحمت پرمغویہ کے دانت اور ہاتھ کی ہڈی توڑدی۔پولیس کے مطابق ایک چینی خاتون ملیا(MALIA) لبرٹی مارکیٹ میں گلبرگ میں شاپنگ کر رہی تھی تو اچانک چھ افراد آئے اور اسے اغوا کرکے جوہر ٹاؤن کے علاقہ اللہ ہو چوک میں واقع ایک اسٹیٹ ایجنسی میں لے گئے اور اس سے زیادتی کی کوشش کی اور اسے شراب پلانے اور ڈانس کرنے پر مجبور کرتے رہے اور انکار کی صورت میں اس پر تشدد شروع کر دیا جس کے نتیجے میں اُس کا ایک دانت اور بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی۔چینی لڑکی موقع ملنے پر وہاں سے فرار ہو گئی اور چیخ و پکار شروع کر دی جس پر مقامی لوگوں نے اُسے بچا لیا اور پولیس کو اطلاع کر دی۔ چینی خاتون کا کہنا تھا کہ تشد دکرنے والوں میں ایک شخص پولیس کی وردی میں بھی ملبوس تھا جو اس کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔تاہم پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔


    جنگ نیوز ۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تف ھے

    تف ھے
    تف ھے
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اچھا نام روشن کررہے ہیں پاکستان اور اسلام کا

    لعنت ہے ایسے لوگوں پر
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام نے تو خواتین کی عزت حفاظت احترام کا حکم دیا ہے یہ کون سے مسم ہیں
    ایک بار نہیں لاکھوں بار لعنت ہو ایسے لوگوں پر
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    افسوسناک خبر ہے۔ پڑھ کر دل بہت دکھی ہوا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں