1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کہیں خامیء ایماں ہی نہ ہو​ میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محسن ندیم, ‏16 اگست 2013۔

  1. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں​
    تیری محفل میں چلا آیا ہوں​
    آج ہوں میں تیرا دہلیز نشین​
    آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں​
    چند پل یوں تیری قربت میں کٹے
    جیسے اک عمر گذار آیا ہوں
    جب بھی میں ارضِ مدینہ پہ چلا​
    دل ہی دل میں بہت اِترایا ہوں​
    تیرا پیکر ہے کہ اک ہالہء نور
    جالیوں سے تجھے دیکھ آیا ہوں​
    یہ کہیں خامیء ایماں ہی نہ ہو​
    میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں​
    احمد ندیم قاسمی رحمۃ اللہ علیہ​
     
    نعیم، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    سید زبیب مسعود نے کمال ادا سے اس نعت شریف کو پڑھا ہے۔ سبحان اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں