1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ چوری چوری کیا ہو رہا ہے؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏18 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ماشاءاللہ اردو زبان میں ایک اور فورم بن گئی۔ روزبروز نئی فورموں کو بنتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ اردو زندہ ہے۔ میرے پاس کچھ اور فورموں کے لنک بھی ہیں جو خالص اردو میں بنے ہیں انہیں میں کہاں لکھوں؟

    یہاں آ کر ایسا لگا کہ جیسے یہ فورم ایک ہی گھر کے افراد مل کر چلا رہے ہوں۔ یہ جہاں اچھی بات ہے وہاں سوچنے کا مقام بھی ہے کہ آپ سب ممبران چپ چاپ آپس میں ہی لگے ہوئے ہیں۔ ذرا پبلک کو بھی تو بلائیں۔ نئے لوگوں کو بھی تو اس فورم کی خبر ملے۔ جب تک آپ نئے لوگوں کو مدعو نہیں کریں گے انہیں پتہ کیسے چلے گا۔ نئے نئے لوگ آئیں گے تو خود ہی اسے پھلنے پھولنے کا موقع ملے گا۔ کیا خیال ہے آپ لوگوں کا؟
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    حماد بھائی کہاں ہیں؟

    یہ حماد بھائی کدھر گئے؟ مسٹر ع س ق نے اتنے دنوں سے ایک سوال پوچھ رکھا ہے اور آپ ہیں کہ فرار ہی ہو گئے۔ بھئی سامنے آئیں اور جواب دیں، وعدہ رہا کہ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    حماد شرمانا بند کرے

    لگتا ہے کہ موصوف شرما گئے ہیں یا پھر شرمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویسے اِس طرح کے مواقع پر شرمانے کی ضرورت تو نہیں ہوتی۔۔۔
     
  4. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    وہ جو بیچتے تھے دوائے دل

    وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے
     
  5. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام
    ماشاءاللہ جناب بہت خوب۔ آپ کی یہ محفل بڑی اچھی لگی۔ اللہ اسے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین
    ویسے میں چوری چوری کا تو نہیں کہہ سکتا کیوں کہ میں خود ابھی اس چوپال کا ممبر بنا ہوں۔ اور اس کا لنک مجھے اردو محفل سے ملا ہے۔
     
  6. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    محترم ثناءاللہ صاحب
    خوش آمدید، اھلا و سھلا مرحبا
    امید ہے کہ آپ ہمارے ہم قدم ہو کر چلیں گے اور اردو کی ترقی میں‌ اپنا کردار باخوبی نبھائیں گے۔
    شکریہ
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ع س ق
    جناب ہمارا منصوبہ تو یہ تھا کہ پہلے اس کی ڈویلپمنٹ مکمل کرنے کے بعد اس کی تشہیر کریں گے۔ لیکن ہما نے آپ کی اسی بات سے متاثر ہو کر اس کی تشہیر کی کچھ میلز پاس کر دیں جس کی وجہ سے ہمارے صارفین میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اور اردو سے محبت رکھنے والوں نے اسے بہت اچھی پزیرائی بخشی ہے۔
    جس پر ہم ان کے مشکور ہیں۔
     
  8. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا کیا ان لوگوں نے !!!

    سلام عرض ہے !
    جناب حماد صاحب !
    اگر ع س ق صاحب اور ہماء صاحبہ اس سائیٹ کی ڈویلپمنٹ کی تکمیل کے انتظار میں رہتے تو آج ہم اس مقام پر ہوتے ؟
    شکریہ ان تمام دوستوں کا جو اب تک کسی بھی شکل میں معاون رہے ۔
     
  9. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    الحمد اللہ

    آپ کا اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ

    الحمد اللہ کے کہ میں نے اس سلسلے میں چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ اس کوشش کی نشاندہی کرنے کی بجائے میں‌یہ کہوں گا کہ آپ دیکھیں گے کہ انشاء اللہ چند دنوں میں کافی دوستوں کا یہاں پر اضافہ ہوگا۔ انشاء اللہ
     
  10. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: الحمد اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ تعالیٰ آپ کو آپکی کوشش میں‌کامیابی نصیب فرمائے

    خوش رہیں
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  12. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ثم امین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں