1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ نریندرمودی کا گجرات نہیں۔ شہبازشریف کا لاھور ہے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نریندرمودی کا گجرات نہیں۔
    شہبازشریف کا لاھور ہے

    1.jpg
    2.jpg
    3.jpg
    4.jpg
    5.jpg
    6.jpg
    5.jpg
    7.jpg
    8.jpg
    9.jpg
    10.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    اس واقعہ کی جسقدر مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سرکاری وردی پہنے غنڈوں نے جس بربریت کا مظاہرہ کیا ہے اگر شہباز شریف میں تھوڑی بھی شرم ہوتی تووہ استعفی دئے چکا ہوتا۔ وزیراعظم ہاوس کےلیے کتے منگوائے جارہے ہیں، کیا سعد رفیق، عابد شیر علی اور رانا ثنا کہیں جارہے ہیں؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست فرمایا ہے آپ نے نعیم بھائی یہ مودی کے ہم پلہ ہونے کی مثال قائم کی ہے ان لوگوں نے ۔ان شہدا کا خون ضروررنگ لائے گا اور ایسا طوفان آئے گا کہ یہ پاکستانی مودی اس میں بہہ جائیں گے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں