1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ قندیل یا رب! رہے فانوس کے اندر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اسداللہ شاہ, ‏16 اکتوبر 2011۔

  1. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    الٰہی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو دینداری دے
    الٰہی پود کو اسلام کی فصل بہاری دے
    بچا لے مومنہ کو اے خدا مغرب پرستی سے
    بچا اس شمع کو بادِ فنا کی چیرہ دستی سے
    یہ قندیل حیا یا رب! رہے فانوس کے اندر
    یہ جسم پارسا یا رب! رہے ملبوس کے اندر
    پتہ بجھنے کا دے جاتی ہے شعلہ کی پریشانی
    کفن کی چادروں کا نام ہے ملبوس عریانی
    الٰہ العالمین یہ وقت فتنوں کا زمانہ ہے
    ہزاروں بجلیوں میں ایک اپنا آشیانہ ہے
    سروں میں عقل دے یا رب دلوں میں نور ایمانی
    کہ خیرہ ہوگئی ان تابشوں میں چشم نسوانی
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ قندیل یا رب! رہے فانوس کے اندر

    آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں