1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ شان بندگی ہے کہ سر انور زمیں پر ہے ۔ شاکر بانکوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شان بندگی ہے کہ سر انور زمیں پر ہے
    وہ شان مصطفائی ہے قدم عرش بریں پر ہے

    بقیع پاک؛ جنت کی کیاری؛ گنبد خضرا
    مدینے کے سوا ایسا حسیں منظر کہیں پر ہے ؟

    یہ قرب و بعد منزل کیا ہیں وہ تو جاں سے اقرب ہیں
    غلام ان کا جہاں پر ہے کرم ان کا وہیں پر ہے

    اندھیری رات ہے بن ہے کوئی ساتھی نہیں آقا
    قیامت ٹوٹنے والی مری جان حزیں پر ہے

    فضیلت سب کو ہے تسلیم تیری قدر والی شب
    مگر سچ ہے تجھے بھی ناز صبح بارہویں پر ہے

    در اقدس پہ سجدے کو ترستی ہے یہ پیشانی
    کروں کیا شرع کا پہرہ لگا میری جبیں پر ہے

    یہ اپنی اپنی قسمت ہے نظر قرآن میں شاکر
    وہابی کی " بشر" پر ہے مری " نورمبیں" پر ہے

    از شاکر بانکوی
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں