یہ دشواری تو آسانی کا خمیازہ ہے،ورنہ بیت ہی سہل تھا ہم کو بہت دشوار ہونا حرف تردید سے پڑ سکتے ہیں سو طرح کے پیچ سادہ ایسے بھی نہیں کہ وضاحت کریں ہم دن نکلنے کو ہے ،چہروں پہ سجا لیں دنیا صبح سے پہلے ہر اک خواب کو رخصت کریں ہم!
شکریہ بہت شکریہ نعیم صاحب کہ آپ کو اشعار پسند آئے،نہیں تو جس دن سے اردو میں ایڈمیشن لیا ہے آپ صرف میری غلطیاں ہی پکڑ رہیں ہیں۔کبھی اس لڑی میں نہں جانا تو کبھی یہاں کی بات وہاں کیوں لکھ دی؟سمجا کریں نیو ایڈمیشن ہے۔کچھ ادھر ادھر ہو جاے تو آی ایم سوری!
س اور شادی شدہ افراد کو تو احمق اعظم کی ڈگری بھی دی جاتی ہے۔ شادی سے پہلے بے غم اور شادی کے بعد بیگم۔ٹیھک ہی نا؟
Re: س معاف کیجئے گا آپ کے والدین نے (بقول آپ کے ) یہی ڈگری حاصل کی تو آپ اس دنیا میں تشریف لائی ہیں ۔ میرے عقیدے کے مطابق تو شادی کرنا سنت رسول :saw: ہے اور اس عمل کو حماقت کہنے والے کو اللہ ہی ہدایت دے ۔
سجیلہ جی ہم سب یہاں اچھے دوستوں کی طرح ہیں۔ اگر میری کوئی بات آپ کو بری لگی تو میں دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔ اب کچھ اشعار آپ کی اس لڑی کی نذر درپردہ جفاؤں کو اگر جان گئے ہم تم یہ نہ سمجھنا کہ برا مان گئے ہم پلکوں پہ لرزتے ہوئے تارے سے یہ آنسو اے حسنِ پشیماں ! ترے قربان گئے ہم ہم اور ترے حسنِ تغافل سے بگڑتے ؟ جب تو نے کہا مان گئے مان گئے ہم بدلا ہے مگر بھیس غمِ عشق کا تو نے بس اے غمِ دوراں تجھے پہچان گئے ہم ہے سیف بس اتنا ہی تو افسانہِ ہستی آئے تھے پریشان، پریشان گئے ہم (سیف الدین سیف)